بھائ اعجاز علی شاہ کے والد صاحب کے لیے د عاۓ صحت

بابر تنویر نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 7, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    بھائ اعجاز علی شاہ کے والد صاحب دل کے عارضے کی وجہ سے ہاسپٹل میں داخل ہیں اور اس وقت آئ سی یو میں ہیں۔ تمام اراکین مجلس سے درخواست ہے کہ ان کی جلد ازجلد صحتیابی کے دعا کریں۔


    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 10
  2. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434

    آمین، یا رب العالمین

    اللہ رب العزت بھائی اعجاز علی شاہ صاحب کو والدِ ماجد کو جلد از جلد شفائے کلی عطا فرمائے آمین ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
    الله تعالی بهائی اعجاز علی شاہ کے والد محترم کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
    اللہ تعالیٰ اعجاز بھائی کے والد محترم کو اپنی رحمت سے شفا عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,919
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ عزوجل انہیں اپنی حفاظت میں رکھے
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    اعجاز بهائ اللہ آپ کے والد صاحب کو مکمل صحت دے آمین یارب العالمین اللہ کی رحمت کے آگے تو کوی چیز بڑی نہیں ہے اللہ ان شاءالله شفا دے گا وہ اس وقت کون سے هسپتال میں هیں اللہ اپنی خاص رحمت سے اپنی کن سے ان کو شفا عطا فرمائے اور رحم فرمانے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیہ

    اللہ تعالیٰ انہیں شفاء عطا فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺑﻬﺎﺋﯽ ﺍﻋﺠﺎﺯ ﻋﻠﯽ ﺷﺎﮦ
    ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪ ﻣﺤﺘﺮﻡ ﮐﻮ ﺷﻔﺎﺀ ﮐﺎﻣﻠﮧ
    ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ﺁﻣﯿﻦ ﯾﺎ ﺭﺏ
    ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا وبارک اللہ فیکم
    الحمد للہ ابھی کافی بہتر ہیں ابھی ملاقات ہوئی۔ شمیسی ہسپتال میں ہیں۔
    اللہ تعالی مجھے ان کی خدمت کی توفیق کی قوت عطا کرے۔
    الحمد للہ ہر طرف سے دعائیں ملتی رہی والد محترم کیلئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  10. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
    لا باس طھور ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالٰی انہیں مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ اعجاز بھائی کے والد محترم کو اپنی رحمت سے شفا عطا فرمائے۔آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
    الله، آپ کے والد محترم کو صحت کامله عطا فرمائے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ
    اللہ تعالٰی اعجاز بھائی کے والد کو مکمل صحت عطا فرمائیں
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته
    اسال اللہ العظیم رب العرش الکریم ان یشفیه
    لا باس طھور ان شاء اللہ.
    اذھب الباس رب الناس واشف انت الشافی لاشفاء الا شفاوک شفاء یغادرسقما
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    وعلیکم السلام
    اللہ انہیں صحت دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    وعلیکم السلام
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    اعجاز بهائ اللہ آپ کے ابو جان کو مکمل صحت دے ایمان والی صحت والی زندگی دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  20. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,480
    اللہ رب العزت انہیں جلد از جلد صحت کاملہ عطا فرما ئے.آمین یا رب العالمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں