حافظ محمد سعید کی اہلیہ وفات پاگئی ہیں

ابن آدم نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 12, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    السلام علیکم!
    پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعت الدعوۃ کی اہلیہ اور حافظ عبداللہ بہاولپوری کی بیٹی میمونہ سعید(آپاام طلحہ) آج صبح وفات پاگئی ہیں۔انا للہ وانا الیہ راجعون!
    اللہ تعالی ان کی مغفر ت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔
    نماز جنازہ آج بعد نماز عصر یونیورسٹی گراؤنڈ چوک چوبرجی لاہور میں ادا کی جائے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا لله و انا الیه راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    انا لله وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    انا لله و انا الیه راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. توریالی

    توریالی -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏فروری 23, 2014
    پیغامات:
    434
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے، آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ جنت الفردوس نصیب کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    انا للہ و انا الیہ راجعون

    اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ان للہ وانا الیہ راجعون
     
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اللہ تعالیٰ حافظ عبداللہ بہاولپوری صاحب کو جزائے خیر دے ، ایک اکیلے شخص نے کیسے کیسے لوگ پیدا کیے۔

    ہم ہی ڈھیلے ہیں ورنہ ان کے انداز تبلیغ اور وسیع النظری پر ایک کتاب ہونی چاہیے، کہ کس طرح انہوں نے اتنے کام کے لوگ تیار کیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    ان کے شاگردوں میں ایک نام ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب کا بهی هے جو عبد الحکم شہر کے هیں اس پورے شہر میں ماشاءاللہ اهلیحدیث هی زیادہ هیں اور بہت زیادہ دین کا کام هورها هے هماری بڑی بہن وهاں رهتی هیں بہت هی زیادہ ماڈرن گهرانہ تها اللہ کی توفیق سے ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب کو اللہ نے ان کے گهرانہ کیا پورے عبد الحکیم کو بدلنے کا زریعہ بنایا بہت هی کم لڑکیاں یا عورتیں اس شہر می بے پردہ نظر آتی هیں
    ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب پہلے سعودی عرب ریاض میں تهے آجکل بہاولپور میں هیں اور ماشاءاللہ دین کا کام کررهے هیں اور ان کے ساته ساته ان کے سب بهائ بهی اهلیحدیث هوے جو کہ سب کے سب ماشاءاللہ دین کا کام کر رهے هیں ان کی والدہ صاحبہ یہاں شیخ توصیف الرحمن صاحب جو ان کے چهوٹے بهائ هیں ان کے پاس آتی رهتی هیں ان سے کیئ بار ملاقات هوئ جنہوں نے 80 سال کی عمر قرآن مجید حفظ کیا اور بہت خوش نصیب هیں کہ ان کی سب اولاد دین کی تبلیغ کر رهی هے اور ان کی زبانی هی ان کے پورے گهرانے کو بدلنے والے اسباب کا پتہ چلا ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں