کتابی شکل میں پرنٹ کرنے کا طریقہ

ابن ادریس نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏نومبر 15, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن ادریس

    ابن ادریس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    48
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    میرے پاس Hp Laserjet 3020 موجود ہے میں کچھ ضروری ڈاکومینٹ پرنٹ کرنا چاہتا ہوں کتابی شکل ((Booklet میں جسکی سہولت ایڈوب ریڈر میں موجود ہے اور ایک آپشن بنا ہوا ہے ایڈوب میں Booklet کا لیکن مسئلہ یہ ہے کہ پیجز کی Arrangement کس طرح کرنی ہے اسکی سمجھ نہیں آرہی اسکا مکمل طریق کار اگرکسی بھائی کو پتہ ہے تو برائے کرم وہ مجھے اسکی مکمل تفصیل فراہم کرے میں اس کا بے حد ممنون ہوں گا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں