همارے محترم بهائ جان بابر تنویر صاحب کے لیئے دعا کی درخواست

ام ثوبان نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 23, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
    آج کافی عرصہ بعد ریاض میں بارش هوئ هے اور ونڈو سے تهوڑا پانی گهر میں آگیا وهاں سے ان کا پاوں پهسل گیا اور کافی بر ے طریقے سے گرے جس کی وجہ سے تهوڑا گهٹنا فریکچر هو گیا ابهی هسپتال میں هیں شایئد پلستر لگایئں
    همارے محترم بهائ بہت اچها لکهنے والے اور هر کسی کے دکه سکه میں شریک هونے والے اور کسی کا خیال رکهنے والے بها ئ اللہ ان کو همیشہ هر دکه هر آزمائش اور هر پریشانی سے دور رکهے آمین یارب العالمین
    آپ سب سے بهی درخواست هے کہ ان کے لیئے دعا کریں کہ اللہ جلد از جلد ان کو صحت دے ان کے گهرانے کو همیشہ شاد آباد رکهے.آمین دنیا اور آخرت کی ہر آزمائش سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 12
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی شفا عطا کرے۔
    اللہ تعالی ان پر رحم کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    ابھی تیمور کو کال کرنے کی کوشش کی لیکن کئی رسپانس نہیں ملا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    اللہ محترم بابر تنویر بھائی کوہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انھیں جلد اور مکمل صحت عطا فرمائے

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    آمین
    ابھی بات ہوئی تھی الحمد للہ گھر واپس آگئے ہیں۔
    اللہ ان کو شفا عطا کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے شفا عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    اللہ تعالی انہیں شفا کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  12. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
    اللہ تعالی انہیں شفا کاملہ و عاجلہ عطافرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    اللہ تعالٰی بابر بھائی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انہیں مکمل صحت عطا فرمائے۔ آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,488
    اللہ رب العزت بابر بھائ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے.آمین
    اللھم اشفہ انت الشافی.
    ان کے پاؤں کی چوٹ جلد ٹھیک ہو اور پائے استقامت میں کبھی لغزش نہ آئے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
    لا باس طھور ان شاء اللہ
    اللہ مالک الملک ابو محمد کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    اللہ محترم بابر تنویر بھائی کوہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انھیں جلد اور مکمل صحت عطا فرمائے

    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اللہ بھائی کو شفا دے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,488
    السلام علیکم بابر بھائ
    آپ کی صحت اب کیسی ہے..بقلم خود حالات سے آگاہ فرمائیں.اللہ اپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ سے نوازے.آمیین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آپ سب کی دعاؤں کا شکریہ.
    ٹانگ میں پلستر کر دیا گیا ہے گویا ٹانگ نہ ہوئ کوئ دیوار ہو گئی. یہ پلستر 6 ہفتے تک ٹانگ کی زینت بنا رہے گا.
    بہرحال تکلیف کی شدت آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے. دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ مکمل صحت عطا فرمائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  20. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    خارش کی سنائیں محترم . وہ کیسے کر رہے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں