خلوت و اختلاطِ مرد و زن

اہل الحدیث نے 'مطالعہ' میں ‏دسمبر 26, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    خلوت و اختلاطِ مرد و زن

    جمع و ترتیب: فضیلۃ الشیخ خالد بن بشیر مرجالوی حفظہ اللہ، مدرس جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ

    شیخ کسی تعارف کے محتاج نہیں، شیخ نورپوری کے مایہ ناز شاگرد، ریاض یونیورسٹی سے فارغ التحصیل، ایک عرصہ جامعہ الدعوۃ الاسلامیہ، مرکز طیبہ مریدکے اور اس کے بعد ادارہ علوم الاثریہ، فیصل آباد میں تخصص کی کلاسوں کو پڑھاتے رہے۔ شیخ نورپوری رحمہ اللہ کے بعد ان کی مسند، انہیں سونپی گئی۔

    یہ کتاب عصر حاضر میں پردے سے متعلقہ عرب علماء کے فتاویٰ و مسائل کا مجموعہ ہے۔ جس کا ترجمہ شیخ نے کیا ہے اور نظر ثانی شیخ عبدالمنان نورپوری رحمہ اللہ نے کی تھی۔

    لاہور میں مکتبہ قدوسیہ پر دستیاب ہے جب کہ اسلام آباد، راولپنڈی، اور کراچی وغیرہ میں جلد ہی دستیاب ہو گی ان شاء اللہ

    Title khalwat-o-ikhtilaat.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. شادان

    شادان -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جون 4, 2013
    پیغامات:
    41
    pdf?
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,050
    لاہور میں مکتبہ قدوسیہ پر دستیاب ہے جب کہ اسلام آباد، راولپنڈی، اور کراچی وغیرہ میں جلد ہی دستیاب ہو گی ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں