ابو ثوبان اور ام ثوبان کو مبارک ہو۔

ام محمد نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏دسمبر 29, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ،
    امید کرتی ہوں کہ تمام اہل مجلس بخریت ہوں گے۔ آپ سب کے لیے ایک خوشی کی خبر لے کر حاضر ہوں۔ اور وہ خبر یہ ہے کہ ابو ثوبان اور ام ثوبان کے بیٹے ثوبان کی شادی خانہ آبادی 26 دسمبر 2014 کو ہوگئ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس شادی کو دلہا دلہن اور دونوں خاندانوں کے لیے خوشی و مسرت کا باعث بناۓ آمین!۔
    اللهم بارك الله لهما وبارك عليهما وجمع بينهما بخير
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 15
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    ماشاالله،
    بهت بهت مبارک هو. ابو ثوبان بهائی، ام ثوبان سسٹر.

    اللهم بارك الله لهما وبارك عليهما وجمع بينهما بخير
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,494
    ماشاءاللہ.بہت بہت مبارک ہو.اللہ رب العزت سب کو خوشیاں عطا فرماٰے.اور ساس و بہو کے نئے قائم ہونے والے رشتے میں پیار و محبت اور شفقت پیدا فرمائے.آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ماشاء اللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ اس شادی کو زوجین اور دونوں خاندانوں کے لیے خوشیوں کا باعث بناۓ آمین!
    اللہ تعالی دونوں کے والدین کو صحت اور ایمان والی لمبی زندگي عطا فرماۓ اور ان دونوں کی خوشیاں دیکھنی نصیب فرماۓ آامین!
    اللهم بارك الله لهما وبارك عليهما وجمع بينهما بخير
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اللهم بارك الله لهما وبارك عليهما وجمع بينهما بخير
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا
    ابو ثوبان نے مجھ ناچیز کو بھی دعوت دی تھی۔ ماشاء اللہ اللہ ہمارے بھائی ثوبان کی عمر میں برکت دے۔ وہ حافظ قرآن ہیں اور کبھی کبھی جب میں یونیورسٹی سے گھر جاتا ہوں تو راستے میں ان کے گھر کے پاس مسجد میں جاتا ہوں جہاں پر اکثر ہمارے بھائی ثوبان نماز پڑھاتے ہیں۔ اللہ ان کی عمر میں برکت دے۔
    ایک اچھی چیز جو میں نے شادی میں شرکت کے دوران دیکھی وہ ماشاء اللہ اچھے لوگوں کی کثرت تھی۔ان میں سر فہرست دارالسلام کے بانی عبد المالک مجاہد، اس کے علاوہ شیخ اقبال کیلانی اور علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کے بھائی عابد الہی ظہیر شامل ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    ﻣﺎﺷﺎﺍﻟﻠﻪ،
    ﺑﻬﺖ ﺑﻬﺖ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﻫﻮ . ﺍﺑﻮ
    ﺛﻮﺑﺎﻥ ﺑﻬﺎﺋﯽ، ﺍﻡ ﺛﻮﺑﺎﻥ
    ﺳﺴﭩﺮ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاء اللہ
    بہت بہت مبارک ہو ثوبان ،ابو ثوبان اور ام ثوبان کو
    بارك الله لهما وبارك عليهما وجمع بينهما بخير
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,966
    ماشاء اللہ ،
    [TRADITIONAL_ARABIC]بارك الله لهما وبارك عليهما وجمع بينهما في الخير.[/TRADITIONAL_ARABIC]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام
    ماشاء اللہ بہت اچھی خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ برکت دیں
    بارك الله لهما وبارك عليهما وجمع بينهما في الخير

    ام ثوبان سسٹر ، ٹریٹ-----!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    اللهم بارك الله لهما وبارك عليهما وجمع بينهما بخير

    ابو ثوبان بھائی اور ام ثوبان سس آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔

    اللہ آپ کے گھر کو خوشیوں اور نعمتوں سے بھر دے اور تمام مشکلوں اور پریشانیوں سے ہمیشہ دور رکھے۔

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    ماشاءاللہ :) بہت بہت مبارک ہو!
    سوکھی خبر لڈو کدھر ہیں؟:rolleyes:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. أبو ثوبان

    أبو ثوبان -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2014
    پیغامات:
    33
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته.
    آپ سب بہن بھائیوں کا تہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مبارک باد پیش کی ہے. یہ سب کچھ آپ بہن بھائیوں کی دعائیں ہیں جن کی وجہ سے هم اس فریضے کو انجام دے پائے.
    دعاؤں کا طالب
    ابو ثوبان
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  15. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا وبارك اللہ فیک اللہ آپ کو بہترین جزا دے آمین یارب العالمین سب بہن بھائی همیشہ خوش رهیں آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  16. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    دانی بهائ جزاک اللہ خیرا وبارك اللہ فیک
    اللہ آپ کو بہت خوشیاں دے آمین یارب العالمین
    اور لڈو سب بہن بهایئوں کے لیئے حاضر هیں آپ سب جہاں کهانا چاهیں بتا دیجیئے گا حاضر هو جایئں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  17. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
    اللہ آپ سب کو بهی بہت خوشیاں دے اور دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا
    آپ کی بہن کو بہت دعاوں کی ضرورت هے هم سب بہت پریشان هیں بیٹا اے لیول کر رها هے لیکن میری بیماری کی وجہ سے یہ سب کرنا پڑا کہ طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے میرے پاس کسی کا هونا بہت ضروری تها اللہ ان لوگوں کو بہترین جزا دے کہ نہ جاننے کے باوجود اور یہ بهی نہیں دیکها لڑکا کچه نہیں کرتا صرف یہ کہا کہ ایسے ٹائم میں جب آپ کو ضرورت ہے هم آپ کے کام نہ آے تو بعد میں کرنے کا کیا فایئدہ ۔ بس اللہ کی طرف سے کوی خاص مدد هے دعا کیجیئے گا ایسے هی اللہ اپنی خاص رحمت سے شفا دےدےآمین اور همارے گهر کو سکون کا گہوارہ اور خوشیوں سے بھر دے اس هفتے پهر ٹسٹ هیں اس کے بعد ڈاکٹر بتایئں گے اب کون سی کیمو لگے گی
    عفرا بہن خوشی کے موقع پر پهر دکه بهری باتیں لے بیٹهی پلیز بہت دعا کیجیئے گا آپ کی بہن کو بہت دعاوں کی ضرورت هے اور آپ سب سے دعاوں کی درخواست هے
    پیاری بہن آپ ٹریٹ کا بتایئے جہاں کہیں گے وهاں آپ کو ٹریٹ مل جاے گی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  19. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    اعجاز بھائی آپ سے یہ شکوہ هے کہ پوری فیملی کو بلایا تها لیکن آپ اکیلے هی آے بلکہ الٹا خود کو ناچیز کہہ رهے هیں ۔آپ نے شرکت کرکے هماری حوصلہ افزائی کی هم آپ کے تہہ دل سے مشکور هیں الله آپ کو بہترین جزا دے آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیاب کرے آمین یارب العالمین ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں