اب گاڑی سجانے میں بھی بدعت

اعجاز علی شاہ نے 'ماہِ ربیع الاوّل' میں ‏دسمبر 30, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    کیا خوب کہا ہے شاعر نے
    اندھے کواندھیرے میں بہت دور کی سوجھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اصل کارنامہ تو یہ کیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    [​IMG]
    پھولوِں کی جگہ سبزیوں سے سجاوٹ.یہ گاڑی کسی دولھا کے دوستوں نے سجائ.کیسی لگی؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  4. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ حج کے لیے زیارت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم شرط اور لازم ہے تو یہ بات آپ دلائل سے ثابت نہیں کرسکتے ہیں ،
    بلکہ مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت بھی حج وعمرے کا رکن نہیں ہے ۔چہ جائکہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    درست فرمایا۔ اور یہی بات ایک عزیز کو بتانے پر بندہ کو گمراہ اور گستاخ کا خطاب مل چکا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کوئی بات نہیں گمراہ کسی کو گمراہ کہیں تو وہ بھی گواہی ہوتی ہے کہ یہ درست راستے پر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    585
    یہ آپ کی غلطی ہے
    اصل کمال تو وہ ہے جب کہ آپ اس آدمی کو سمجھائیے جو آپ کی بات نہ مانتا ہو
    کوی بھی شخص اسی شخص کی بات کو مانتا جو حق ہو
     
  8. حسين عبد الله

    حسين عبد الله نوآموز

    شمولیت:
    ‏جولائی 13, 2016
    پیغامات:
    24
    یہ دولہا نہیں بلکہ کوئی سبزی والا لگتا ہے ۔اور امیر ہوگیا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. فیضان

    فیضان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2016
    پیغامات:
    35
    یہ محبت کے دعوی کرنے والے صحابہ سے بھی آگے بڑھ گے ''نعوذ باللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں