موت کی حقیقت

ابوعکاشہ نے 'مطالعہ' میں ‏جنوری 11, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    موت کی حقیقت

    تعجبي في الموت وذلك أني صحبت أقواماً صحبة الروح للجسد من صدق المودة فلما ماتوا رأيت بعضهم في النوم ولم أر بعضهم وقد كنت عاهدت بعضهم في الحياة على التزوار في المنام بعد الموت إن أمكن ذلك فلم أره في النوم بعد أن تقدمني إلى دار الآخرة فلا أدري أنسي أم شغل غفلة
    "موت کے بارے میں مجھے بہت تعجب ہے ، کیونکہ کچھ لوگوں کے ساتھ میں نے سچی دوستی اس طرح نبھائی جیسے روح جسم کے ساتھ رہتی ہے ـ ان کی وفات کے بعد کچھ مجھے خواب میں نظر آئے اور کچھ نظر نہیں آئے ، حالانکہ زندگی میں کچھ کے ساتھ میں نے معاہدہ کر رکھا تھا کہ وفات کے بعد "خواب " میں ایک دوسرے سے ملیں گے ـ لیکن رحلت کرجانے کے باوجود میں نے انہیں خواب میں نہیں دیکھا ـ نامعلوم وہ بھول گئے ہیں یا کسی مصروفیت میں ہیں "

    الاخلاق والسیر /ابن حزم
    ترجمہ ـ عبدالرحمن یوسف

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. مقبول احمد سلفی

    مقبول احمد سلفی ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2015
    پیغامات:
    871
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں