سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے بارے میں

Kashif.Nayyar نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جنوری 16, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Kashif.Nayyar

    Kashif.Nayyar -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 2, 2009
    پیغامات:
    106
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ .۔۔ شیخ شیعہ ایک روایت پیش کرتے ہیں تاریخ الدمشق سے جس کی سند کو محدث شیعب الارنوط نے صحیح کہا ہے متن کچھ یوں ہے کہ سائب بن یزید رضی اللہ فرماتے ہین کہ عمر رضی اللہ عنہ نے ابو ہیریرہ رضی اللہ عنہ سے فرمایا تم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث بیان کرنا بند کرو ورنہ تمہیں میں دوس بھیح دوں گا شیعہ کہتے ہین سیدنا عمر رضی اللہ عنہ احادیث کے خلاف تھے .۔۔ کیا اس روایت کی اسنادی حثیت صحیح ہے?
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    روایت کا متن ہو سکے تو پوسٹ کر دیجیے۔

    اس سے ملتے جلتے سوال کا تفصیلی جواب اسی زمرے میں دیا جا چکا ہے فی الوقت تلاش کے باوجود نہیں مل سکا تاہم اس میں سیرت ابوہریرہ از طالب الہاشمی اور حجیت حدیث کے حولے شامل تھے جن میں سے کچھ مجلس پر موجود ہیں۔
    http://urdumajlis.net/index.php?thr...سیرت-ابوہریرہ-رضی-اللہ-عنہ.32263/#post-454464
     
  3. Kashif.Nayyar

    Kashif.Nayyar -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 2, 2009
    پیغامات:
    106
    ابو زرعہ اپنی تاریخ میں اپنی سند کے ساتھ لکھتے ہیں کہ عمر نے ابو ہریرہ سے کہا کہ تم نبی اکرم سے حدیثیں بیان کرنا بند کرو ورنہ میں تمہیں دوس بھیج دوں گا۔ کعب نے ان الفاظ کے ساتھ بیان کیا: تم حدیثیں بیان کرنا ترک کرو نہیں تو میں تمہیں بندروں والی زمین میں بھیج دوں گا)شیخ شعیب کہتے ہیں( یہ سند صحیح ہے۔۔۔۔۔۔۔
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    279 - أخبرنا سهل بن حماد ثنا شعبة ثنا بيان عن الشعبي عن قرظه بن كعب : أن عمر شيع الأنصار حين خرجوا من المدينة فقال أتدرون لم شيعتكم قلنا لحق الأنصار قال انكم تأتون قوما تهتز ألسنتهم بالقرآن اهتزاز النخل فلا تصدوهم بالحديث عن رسول الله صلى الله عليه و سلم وأنا شريككم قال فما حدثت بشيء وقد سمعت كما سمع أصحابي قال حسين سليم أسد : إسناده صحيح


    أخرج أبو زرعة الدمشقي في تاريخه (1475) من طريق محمد بن زرعة الرعيني، حدثنا مروان بن محمد، حدثنا سعيد بن عبد العزيز، عن إسماعيل بن عبيد الله، عن السائب بن يزيد، سمعت عمر بن الخطاب يقول لأبي هريرة: لتتركن الحديث عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أولالحقنك بأرض دوس، وقال لكعب: لتتركن الأحاديث أو لالحقنك بأرض القردة.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 6
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں