چھ ماہ کے لیے مفت 2015 Free Bitdefender License

عائشہ نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏جنوری 29, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اگر آپ ایک فری اینٹی وائرس، اینٹی مالوئر کی تلاش میں ہیں تو چھ ماہ کے لیے مفت 2015 Free Bitdefender License حاصل کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
    http://www.bitdefender.com/media/html/spread/softonic-is/

    اس آفر سے 31 جنوری 2015 تک فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    شکرا
    عرصہ ہوا اینٹی وائرس استعمال کرنا چھوڑدیا ہوا ہے!!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں نے بھی آپ کی تقلید کی تھی لیکن کل کے حادثے نے جان نکال دی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا
    یہ بہت ہی لائٹ اور اچھا اینٹی وائرس ہے۔
    یہاں پر خبر دیکھتے ہی میں نے بھائی کو بتادیا اور انہوں نے انسٹال کردیا ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کس نے کہا تھا تقلید کریں! :) میری تو سستی کی وجہ سے ایسا ہے!
    ویسے ونڈوز کے اپنے فائر والز وغیرہ ہوتے ہیں ۔ میں نے تو جب سے لیپٹاپ کسی کی شرکت کے بغیر استعمال کرنا شروع کیا ہے کبھی اینٹی وائرس کی ٹینشن نہیں لی۔ شاید کوئی ایکسپائرڈ ورژنز پڑے ہوتے ہیں۔ مگر الحمد للہ کوئی خاص نقصان دیکھنے میں نہیں آیا۔ اللہ کرے آئندہ بھی نہ ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اچھا تو یہ وہابیت میں غفلت کی سزا ملی۔
    آپ یہ ٹروجن کیسے پکڑتی ہیں؟میں نے کسی کی جرثومہ زدہ یو ایس بی لگائی تھی بھگتنا پڑا۔
     
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    کچھ عرصہ قبل ایک وائرس آگیا تھا۔ اس نے کافی تنگ کیا۔
    اس کا حل ایک تو یہ کیا کہ کنٹرول پینل میں جاکر اس دن کی تاریخ میں جتنے suspicious قسم کے سافٹوئیرز انسٹال ہوئے نظر آئے سب کا صفایا کیا۔ اس کے بعد براؤزر ری سیٹ کیا۔
    کچھ دن بعد پھر ایک مسئلہ ہوا اور ونڈوز سٹارٹ نہیں ہو رہی تھی۔ پھر safe mode میں سٹارٹ کر کے اینٹی وائرس (windows defender ) کے ذریعے فل سکین پر لگایا۔ بہت زیادہ وقت لگا سکیننگ میں۔ اس نے کئی اقسام کے وائرسز پکڑ کر کلین کیے۔ پھر الحمد للہ سسٹم صحیح سٹارٹ ہوگیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ایک بار ان سے آن لائن اینٹی وائرس خریدا تھا۔ اگلے سال ان کا میسیج آیا کہ آپ اپنے اینٹی وائرس کی تجدید کروا لیں۔ میں نے انہیں جواب دیا کہ میں اس کی تجدید نہیں کروانا چاہتا۔ لیکن ان کا کوئ جواب نہیں آیا بلکہ ریمائنڈر آگیا کہ اب اتنے دن رہ گۓ ہیں اور پھر جیسے ہی تجدید کی تاریخ آئ انہوں نے ویزا کارڈ سے پیسے کاٹ کر مجھے تجدید کا پیغام بھیج دیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یہ کیا بدمعاشی ہوئی !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عجیب بات ہے۔
     
  11. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    [​IMG]
    Avangate Customer Service <customer@avangate.com>
    4/16/12
    [​IMG]

    to me
    [​IMG]
    Dear Baber Tanweer,

    Please note that your BitDefender Internet Security 2011 license is
    about to reach its time limit.
    You are a registered BitDefender Internet Security 2011 customer
    since May 16, 2011, with the following information:

    Baber Tanweer
    @gmail.com
    Saudi Arabia

    Your license will expire on May 16, 2012.
    In order to prolong your license availability for another 12 months,
    you need to purchase a product renewal for BitDefender Internet
    Security 2011.
    جواب میں میں نے انہیں کہا کہ میں اس رینیو نہیں کرنا چاہتا تو انہوں نے کہا کہ بٹ ڈیفینڈر سے رابطہ کروں اور جب ان سے رابطہ کیا تو انہون نے کوئ جواب نہیں دیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں