ڈان نیوز پر سدومیت اور جنسی بے راہروی کی ترغیب

dani نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏فروری 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

?

کیا آپ ایسے کالے صفحات کے خلاف شکایت کرنا درست سمجھتے ہیں؟

  1. جی ہاں

  2. جی نہیں

Results are only viewable after voting.
  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    پاکستان کا ایک ادارہ ڈان گروپ اباحیت پسندی میں آگے ہی آگے نکل رہا ہے اللہ تعالی کے احکام کی نافرمانی کرتے ہوئے اس گروپ کا ایک پسندیدہ موضوع ہم جنس پرستی، سدومیت اور سدومیوں کی جدوجہد ہے۔۔۔ وہ لوگ جو معاشرے میں آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں ان کی چھوٹی سے چھوٹی خبر بھی پورے اہتمام سے بنا سنوار کر شائع کی جاتی ہے کبھی یہ ہم جنس پرستوں کے طبی اور سماجی مسائل کے حل کے لیے ادارئیے لکھواتے ہیں کبھی ان کے مظاہروں اور ان کی شادی کے حق میں صفحے کالے کرتے ہیں۔ ”کچھ دن پہلے لاہور میں ایک شخص نے تین ہم جنس پرستوں کو قتل کر کے اعتراف جرم کر لیا اور کہا کہ وہ ان ہم جنس پرست لٹیروں کو سبق سکھانا چاہتا تھا کیوں کہ جب وہ دس سال کا تھا تو ایک شخص نے اس سے جنسی زیادتی کی تھی، ڈان کے مقبول لکھاریوں کو مقتولین سے بہت ہمدردی ہوئی اور انہیں یہ خوف آنے لگا کہ کہیں ہم جنس پرستوں کو قتل کرنا رواج نہ بن جائے جو ان کے حقوق کے خلاف ہے۔ ان بے شرموں سے کوئی پوچھے کہ ننھے پھولوں سے جنسی زیادتی پر تمہیں کوئی تکلیف نہیں ہوتی؟ اور ہم جنس پرستوں کے مردار ہونے پر تمہیں دکھ ہوتا ہے؟ایک اور نے کہا کہ نئے پاکستان میں ہم جنس پرستوں کے حقوق کے بارے میں کیا ہوگا؟ ایک بلاگر نے ہم جنس پرست محبت کے متعلق طویل تحریر میں ثابت کرنے کی کوشش کی کہ ایسی محبت ان کا فطری مسئلہ ہے جس کا حق انہیں ملنا چاہیے۔
    http://www.dawn.com/news/1146578
    http://www.dawn.com/news/1128787
    http://www.dawn.com/news/1144554
    http://www.dawn.com/news/1102826
    http://www.dawn.com/news/1082195
    http://www.dawn.com/news/639667/andrew-cuomo-helps-win-battle-for-ny-gay-marriage
    گند کی مکھیوں کی طرح گند پر گرنے والے یہ لوگ کبھی یہ خبر بھی چھاپیں گے کہ دنیا کے جن علاقوں میں سدومیت اور ہم جنس پرستی عام ہے وہاں ایڈز سے سسک سسک کر مرنے والوں کی تعداد ہے؟ ایک سدومی کن خطرناک بیماریوں کا شکار ہو جاتا ہے؟ اور اپنے ارد گرد والوں کے لیے کیا مصیبتیں بنا دیتا ہے؟ سدومیوں کی اکثریت نشے، تشدد اور قتل کی عادی ہوتی ہے یہ لوگ زیادہ تر زبردستی اور دہشت پھیلانے کے عادی ہوتے ہیں جو معصوم بچوں اور لڑکوں کی ساری عمر تباہ کر دیتے ہیں۔ اگر ڈان گروپ یہ حقائق لکھے تو اس کی روشن خیالی پر حرف آئے گا، یہ کیسی صحافت ہے؟ خدارا اے ایمان والو ان مسائل پر خود لکھیں یہ لوگ صرف بے حیائی پھیلائیں گےیہ نہیں لکھیں گے آپ کو جاگنا پڑے گا۔
    میرا سوال ہے ہے کوئی باغیرت پاکستانی جو ان بدبودار لوگوں کے خلاف شکایت کرے؟ یہ کون لوگ ہیں جو اللہ کی حرام کردہ چیزوں کو اچھا بنا کر پیش کر رہے ہیں؟
    اللہ کے لیے آپ سب سے درخواست ہے کہ پیمرا کو شکایت کر کے ایسے سب کالے صفحے پاکستان میں بند کروائیں جن پر ان گندے کاموں کی تبلیغ ہو رہی ہے ورنہ کل کو آپ کا بچہ کسی ہم جنس پرست درندے کا شکار ہو سکتا ہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏فروری 2, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    انا للہ واناالیہ راجعون شدید دکھ ہوا ہے کہ روشن خیالی کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے یہ کیا لکھا جا رہا ہے۔ کیا یہ لوگ اپنے ماں باپ اور اولاد کے لیے یہ باتیں پسند کریں گے؟
    ۔۔ بہرحال ڈان کے خلاف پہلے ہی پیمرا میں شکایات ہیں۔
    http://www.pemra.gov.pk/complaints/
    http://www.pemra.gov.pk/pemra/
    ضرور شکایت ہونی چاہیے۔برائی کو کم از کم زبان روکنا ہر مسلمان کا فرض ہے اور جو اس کو دل میں بھی برا نہ سمجھے وہ ایمان سے محروم ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں