14 فروری ویلنٹاین ڈے یا فحاشی کا دن

ام ثوبان نے 'متفرقات' میں ‏فروری 14, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    Say ....❌❌NO❌❌

    To......

    ❌❌Valentine's Day Celebration ❌❌


    ❌14th February❌




    یعنی بے حیائی کی دعوت دینے کے لیے مخصوص دن - سبحان اللہ

    14 فروری سے پہلے اس پوسٹ کو شئر کریں :
    تا کہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والا ہر مسلمان آپ کے ذریعے اس گناہ سے بچ جائے.......
    ویلینٹائن کیا ہے ؟؟؟

    ایک یہودی جس کا نام "ویلینٹائن" تھا نے شادی سے پہلے لڑکے اور لڑکی کے بیچ تعلقات کو جائز قرار دیا تھا.

    اسی بات پر انگلینڈ کی گورمنٹ نے اسے 14 فروری کو پھانسی کی سزا دی تھی.

    اس دن کو انگلینڈ کی نئ نسل نے اسکی یاد میں منانا شروع کر دیا.

    افسوس صد افسوس کہ اب مسلمانوں نے بھی اس بے حیا اور بے شرم نسل کی طرح اس دن کو منانا شروع کر دیا ہے.
    یاد رکھیں:

    رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی احادیث مبارکہ يه ہے کہ،
    "جو شخص جس قوم کی مشابہت کرے گا وہ انہی میں سے ہو گا" (ابو داؤد)

    بے حیائی کی حمایت اور برداشت کرنے والوں کو دیوث کہا جاتا ہے اور ديوث کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا فرمان ہے کہ تین قسم کے لوگوں پر اللہ نے جنت کا داخلہ حرام قرار دیا ہے :
    ١-دائمی شرابی ٢-ماں باپ کا نافرمان اور ٣- دیوث (جو اپنے بیوی بچوں میں بے حیائ برداشت کرتا ہے) مسند احمد
    برائے مہربانی اس میسج کو اپنے تمام مسلم بھائیوں اور بہنوں تک پہنچائیں

    Say ❌❌no to valentines day. ....

    ❌❌Say no to red roses

    ❌❌white roses

    ❌❌yellow roses

    ❌❌black roses
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں