شرک اعمال کو زیرو (0) کردیتا ہے !

اعجاز علی شاہ نے 'اراکین کے گرافک ڈیزائن' میں ‏فروری 18, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    شرک اعمال کو زیرو (0) کردیتا ہے !

    اللہ عزوجل کا فرمان ہے:
    وَ لَقَدْ اُوۡحِیَ اِلَیۡکَ وَ اِلَی الَّذِیۡنَ مِنْ قَبْلِکَ ۚ لَئِنْ اَشْرَكْتَ لَیَحْبَطَنَّ عَمَلُکَ وَ لَتَكُوۡنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِیۡنَ
    یقیناً تیری طرف بھی اور تجھ سے پہلے (کے تمام نبیوں) کی طرف بھی وحی کی گئی ہے کہ اگر تو نے شرک کیا تو بلاشبہ تیرا عمل ضائع ہو جائے گا اور بالیقین تو زیاں کاروں میں سے ہو جائے گا۔(سورۃ الزمر : 65)

    ایک حدیث قدسی میں اللہ عزوجل فرماتے ہیں:
    أنا أغنى الشركاء عن الشرك ،من عمل عملا أشرك فيه معي غيري ، تركته وشركه
    میں تمام شرکاء سے بڑھ کر شرک سے مستغنی ہوں ، جو شخص اپنے عمل میں میرے ساتھ غیر کو شریک کرے تو میں اسے اس کے شرک کے ساتھ چھوڑ دیتا ہوں (رواه مسلم: الزهد و الرقائق، باب الرياء، حديث 2985)

    shirk-zero.png
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا وبارک اللہ فیک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    جزاک اللہ خیرا وبارك اللہ فیک
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں