مسلسل بارش

عائشہ نے 'لطائف' میں ‏مارچ 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہمارے شہر میں تین دن سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔
    آج میری کزن کہنے لگی کہ کتنی دیر سے مسلسل بارش ہے۔
    میں نے کہا: اس بارش کو مسلسل کا لفظ بیان نہیں کر سکتا اس کے لیے شاید مسلسلسلسل ہونا چاہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ماشاءاللہ
    اس لفظ کو پڑهنے میں کتنے سلسلسلسل لگ گئے .
    .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آج صبح ھونے والی بہت تیز بارش سے ایسا لگ رھا تھا جیسے ساون کا موسم آ گیا ھے۔ ملک میں جاری حالیہ بارشوں سے کافی جانی نقصان ھو چکا ھے۔
    اللہ سے دعا ھے کہ ان بارشوں کو باعث رحمت بنا دے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین واقعی معاملہ خراب ہو رہا ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں