وزیر منصوبہ بندی کی منصوبہ بندی

بابر تنویر نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏مارچ 7, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    خبر ہے کہ پاکستان کے وزیر منصوبہ نے آکلینڈ میں پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیموں کے درمیان میچ دیکھا اور کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیز بھی بنائیں۔
    آخر احسن اقبال صاحب وزیر منصوبہ بندی ہیں۔ دورہ کی منصوبہ کتنے اچھے انداز سے کی ہے۔ ورلڈکپ کے میچز بھی دیکھ لیے اور دورہ بھی کر لیا

    خبر کا لنک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں