پ ڈ ف بچوں کی کتب کے پی ڈی ایف روابط درکار ہیں

عفراء نے 'مجلس اطفال' میں ‏مارچ 11, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    السلام علیکم

    بچوں کی دلچسپی کے مطابق کتب کے روابط درکار ہیں۔ اگر کسی کو معلوم ہوں تو وہ برائے مہربانی اس موضوع میں شامل کر دیں۔
    [NOTE]فارمیٹ: پی ڈی ایف
    موضوع: کوئی بھی (اصلاحی، تاریخی، کہانیاں وغیرہ)
    زبان: اردو ، انگریزی
    مقصد: بچوں کو مطالعہ کا شوق دلانا۔
    [/NOTE]


    امید ہے اراکین تعاون فرمائیں گے۔
    جزاکم اللہ خیرا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت ہی اچھا آئیڈیا ہے !
    ویسے میں نے اس کیلئے گرافکس پر کام کا سوچا ہے لیکن ان شاء اللہ یونیورسٹی کا بوجھ ہلکا ہونے کے بعد !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہاں ڈھیر ساری کتابیں ہیں بچوں کی لیکن میرے جیسے کتابوں کے شوقین بچے ایک ہفتے میں ہی ختم کر لیں گے۔ اس لیے دوسرا ربط ذرا ٹھہر کر : )
    https://rekhta.org/ebooks/?category=children-s-literature&lang=Ur
     
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    جزاک اللہ خیرا۔
    مجھے پی ڈی ایف درکار ہوتی ہیں۔
    ریختہ سے ڈاؤن لوڈ نہیں کی جاسکتیں اور میرا ای ریڈر یونیکوڈ سپورٹ نہیں کرتا لہذا میں بچوں کو پی ڈی ایف ڈال کر پڑھواتی ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں