یوحنا آباد کا سانحہ

سوئےمقتل نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏مارچ 15, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سوئےمقتل

    سوئےمقتل -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 28, 2015
    پیغامات:
    83
    یوحنا آباد کا سانحہ

    پاکستان گزشتہ کئی سالوں سے دہشت گردی کا شکار ہے. ظلم وستم کی ایسی بھیانک داستانیں جس سے نہ مسلمان محفوظ نہ ہندو نہ عیسائی دشمن نشانہ بنانے سے پہلے یہ نہیں دیکھتا کہ یہ کس مذہب سے ہے .........

    لیکن اگر یہ حملہ بیرونی سازش ہے تو پھر بھی ہمیں بحیثیت شہری سوچنا ہوگا کہ ہمارا طریقہ کار کیا ہونا چاییے ایسے سانحہ پہ اپنی املاک کا نقصان کرنا یا صبر کرنا.اگر اندرونی دہشتگردوں کی ہے تو بھی ہمیں بھی سوچنا چاہیے کہ حملہ آور بلاتفریق سب شہریوں کو قتل کرتا ہے لہذا اس کو مذہبی لڑائی سمجھنا بے وقوفی ہوگی ........

    کرسچنز پہ حملہ مسلمانوں پہ ہونے والے حملہ جیسا ہی ہے کیونکہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی حفاظت کا حکم دیا ہے. یہ ہمارے ملک کے شہری ہیں اور جو ان کا قتل کرے گا وہ جنت کی خوشبو نہیں پاسکے گا مطلب واضح جہنمی ہے.
    احیائے اسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں