آخرت کو بہ کثرت یاد کرنا-چھٹی دوا

بابر تنویر نے 'دلوں کی اصلاح و پاکیزگی' میں ‏مارچ 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    چھٹی دوا

    آخرت کو بہ کثرت یاد کرنا:


    یقینا آخرت سے غفلت و لاپرواہی ہر خیر اور نیکی سے روک دیتی ہے، اور ہر شر اور فنتہ کو کھینچ لاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ سے ارشاد فرمایا:

    مسلم 976
    ((زوروا القبور فإنها تذكركم الموت))
    تم لوگ قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں موت کی یاد دلاۓ گي۔ اور ابن ماجہ کی روایت ہے:

    ابن ماجہ 1571
    ((فإنها تزهد في الدنيا، وتذكر الآخرة))
    یہ تمہیں دنیا سے بے رعبت کرے گی اور آخرت کی یاد دلاۓ گی۔


    چنانچہ دلوں کے لیے قبروں کی زیارت اور موت و آخرت کی یاد سے زیادہ نفع بخش کوئ اور چیز نہیں ہے، کیونکہ یہ چیزیں شہوتوں کو جڑ سے کاٹ دینے والی اور غفلتوں سے بیدار کرنے والی ہیں، اسی لیے نبی کریم صلی اللہ علیہوسلم نے لذتوں کو جڑ سے کاٹ دینے والی چیز یعنی موت کو بہ کثرت یاد کرنے کا حکم دیا ہے۔

    دلوں کی اصلاح
     
    Last edited: ‏مارچ 22, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاک اللہ خیرا وبارک فیک۔
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    و ایاکِ و فيك بارك الله
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں