اختتامی کلمات

بابر تنویر نے 'دلوں کی اصلاح و پاکیزگی' میں ‏مارچ 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    مندرجہ بالا باتیں دل کی دواؤں کی اصل اور اس کی صلاح و تقوی کے اسباب میں سے ہیں، پس تم انہین اچھی طرح سے سمجھنے اور ان پر کاربند ہونے کے حریص بنو، اس لیے کہ حقیقی سعادت بغیر دل کی صحت و سلامتی کے ممکن ہی نہیں ہے۔ جن لوگوں کے دل صلاح و تقوی سے معمور اور ان کے باطل پاکیزہ و صاف ستھرے ہیں ان کی زندگی سے زیادہ کامل، زیادہ آسودہ، زیادہ نیک بخت و خوش نصیب ، زیادہ خوش حال و خوش مزہ اور زیادہ خوش عیش زندگی کسی کو حاصل نہیں۔

    میں عرش عظیم کے رب اللہ مولاۓ کریم سے سوال کرتاہوں کہ ہم سب ان لوگوں میں سے ہوں جو اللہ جل علا کے پاس قلب سلیم لے کر حاضر ہوں گے۔

    الشعراء 88-89
    ]يَوْمَ لا يَنْفَعُ مَالٌ وَلا بَنُونَ (88) إِلاَّ مَنْ أَتَى اللَّهَ بِقَلْبٍ سَلِيمٍ[
    جس دن کہ مال اور اولاد کچھ کام نہ آۓ گی، لیکن فائدہ والا وہی ہوگا جو اللہ تعالی کے سامنے بے عیب دل لے کا آۓ گا

    میں عرش عظیم کے رب اللہ مولاۓ کریم سے دعا کرتا ہے کہ مجھے اور آپ سب کو اپنے دین حق پر استقامت اور ثابت قدمی عطا فرماۓ اور ہم سب کو عاجزی اور فروتنی اختیار کرنے والا دل اور اعمال صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرماۓ ۔ اور ہمارے نفسوں کو تقوی کی دولت سے نوازے اور انہیں پاک و صاف کردے، سب سے بہتر وہی ہے جو انہیں پاکیزہ بنا سکتا ہے، اور ہماری آخری دعا یہی ہے کہ ساری تعریفیں صرف اللہ رب العالمین کے لیے ہیں، اور بے شمار صلاۃ و سلام نازل ہوں بشیر و نذیر محمد صلی اللہ علیہ پر اور آپ کے آل و اصحاب پر۔


    تحریر کردہ
    خالد بن عبداللہ المصلح
    القصیم - عنیزہ

    -----------------------------------------------------------------------
    الحمد اللہ اس کا ساتھ یہ کتاب مکمل ہوئ۔ اللہ تعالی ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین! یا رب العالمین

    دلوں کی اصلاح
     
    Last edited: ‏مارچ 22, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    جزاک اللہ خیرا

    [NOTE]الحمد اللہ اس کا ساتھ یہ کتاب مکمل ہوئ۔ اللہ تعالی ہم سب کو سمجھنے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین! یا رب العالمین
    [/NOTE]

    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جزاک اللہ خیرا وبارک اللہ فیک
    اللہ تعالی آپ کو لفظ لفظ پر اجر عظیم عطا کرے اور صدقہ جاریہ بنائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جزاکم اللہ خیرا وبارک فیکم و تقبل منکم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں