مختصر سی وصیت

مریم جمیلہ نے 'حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون' میں ‏اپریل 2, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، ایک آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے عرض کیا، مجھے مختصر سی وصیت فرمائیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
    "جب تو نماز پڑھے تو ایسے پڑھ جیسے الوداعی نماز ہو،
    ایسی بات نہ کر جس کی وجہ سے کل معذرت کرنی پڑے
    اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے مکمل طور پر ناامید اور لاتعلق ہو جا۔"

    احمد، ۴۱۲/۵ ، رقم:۲۳۸9۴ حدیث ابی ایوب الانصاری؛ ابن ماجہ، رقم: ۴۱۷۱
    مشکوۃ المصابیح (ناشر: مکتبہ اسلامیہ)​
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 10
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جزاک اللہ خیرا : )
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    جزاكِ الله خيرا
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا وبارک اللہ فیک
     
  5. مریم جمیلہ

    مریم جمیلہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 26, 2015
    پیغامات:
    111
    بارک اللہ فیکم :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں