دنیا کے سب سے بڑے شیطان امریکہ اسرائیل اور ایران :

محمد عامر یونس نے 'متفرقات' میں ‏اپریل 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    دنیا کے سب سے بڑے شیطان امریکہ اسرائیل اور ایران :

    بمثل یہود اور بمثل شیطان حکومت ایران -- حکومت ایران

    جب ایران اپنے بھائی شیعہ کی مدد کے لیے یمن اپنی فوج بهج سکتا ہے تو پھر پاکستان بھی اپنے مسلم بھائی کی مدد کے لیے سعودی عرب فوج بهج سکتا ہے - شیعہ کو کیوں اعتراض ہو رہا ہے

    ﻧَﺼْﺮٌ ﻣِّﻦ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﻓَﺘْﺢٌ ﻗَﺮِﻳﺐٌ -

    ایران کو مسلم دوست اور امریکہ کا دشمن سمجھنے والوں کے لیے سوالات اور حقائق نامہ اور لمحہ فکریہ۔

    1۔ ایران نے آج تک امریکہ کے خلاف کونسے ایسے عملی اقدام کیے ہے جس سے امریکہ کو کسی قسم کا نقصان پہنچا ہو۔کوئ ایک ہی بتا دے۔

    2۔ کسی ایک شیعہ کا نام بتا دے جو امریکہ کے خلاف لڑ رہا ہو

    3۔ کسی ایک شیعہ کا نام بتا دے جو امریکی ڈرون،یا بمباری یا ویسے ہی کسی امریکی حملے میں مارا گیا ہو۔

    4۔کسی ایک شیعہ کا نام بتا دے جو گوانتاناموبے یا اس طرح کی کسی اور امریکی عقوبت خانے میں قید ہو۔

    5۔جب امریکہ نے افغانستان پر حملہ کیا تو ایران نےکیوں اپنے اتحادی شمالی اتحاد کو حکم دیا کہ وہ امریکہ کا ساتھ دے اور انھیں ہر قسم کا اسلحہ دیا تاکہ وہ طالبان کے خلاف امریکہ کی ہر ممکن مدد کر سکے۔

    6۔جب 2003 میں امریکہ نے عراق پر حملہ کیا تو عراقی شیعوں کے سب سے بڑے عالم آیت اللہ سیستانی نے کیوں یہ فتویٰ دیا کہ امریکہ کے خلاف جہاد حرام ہے اور جو لوگ امریکہ کےخلاف لڑ رہے ہے وہ دہشتگر د ہے۔

    7۔ایران نے کیوں صدام حسین کے خلاف لڑنے اور امریکہ کی مدد کرنے کے لیے شیعہ ملیشیا ت کو اسلحہ فراہم کیا اور ایران سے بھی تربیت یافتہ شیعہ رضاکاروں کو لڑنے کےلیے بھیجا۔

    8- صدام حسین کی حکومت گرانے کے بعد امریکہ نے بغیر کسی الیکشن کے عراق میں کیوں ایک شیعہ حکومت بنائ اور اوپر سے لے کر نیچھے تک تمام عہدوں پر شیعوں کو بٹھا دیا۔

    9۔جہاد تو تب فرض ہوتا ہے جب کوئ کافر ملک کسی مسلمان ملک پر حملہ کر دے۔امریکہ دس سال تک عراقی تیل اور دولت لوٹتا رہا مگر شیعوں پر جہاد فرض نہیں ہوا بلکہ آیت اللہ سیستانی نے امریکہ کے خلاف جہاد کرنے والوں کو دہشتگرد قرار دے دیا۔ مگر جب ایک سنی تنظیم داعش نے عراق میں حکومت قائم کی تو دنیا بھر کے شیعہ علماء نے جہاد فرض ہونے کا اعلان کر دیا۔اور اس جہاد کا ثواب حاصل کرنے کے لیے اوبامہ نے بھی فضائ حملے شروع کر دیے۔

    10۔۔عراق میں امریکہ کیوں شیعوں کی حکومت بچانے کے لیے داعش کے خلاف حملے کر رہا ہے۔ آخر امریکہ کو شیعوں سے ایسا کیا فائدہ ہے کہ وہ عراق میں شیعوں کی حکومت قائم رکھنا چاہتا ہے۔

    11۔یمن میں امریکی ڈرون "انصار الشریعہ" جو سنی تنظیم ہے کو نشانہ بناتے ہیں لیکن "حوثییون' باغیوں کوجو کہ شیعہ ہے کو نشانہ نہیں بناتے ہیں۔

    12۔امریکہ ایران سے منسلک گروپوں کو کیوں دھشتگردی کی فھرست میں شمار نہیں کرتاجبکہ تمام وہ ملیشیات کہ جنھوں نے عراق اور شام میں معصوم لوگوں کو قتل اور ذبح کیا ہے انکو ایران کی سپورٹ اور حمایت حاصل ہے۔

    13۔ایران اگر شام اور عراق میں سنیوں کے خلاف لڑنے کے لیے اپنی فوج بھیج سکتا ہے تو فلسطین میں اسرائیلیوں کے خلاف لڑنے کے لیے کیوں اپنی فوج نہیں بھیج رہا۔

    14۔ ایران کیوں اسرائیل سے اسلحہ خرید رہا ہے جس سے اسرائیل کو بہت زیادہ منافع ہو رہا ہے۔

    15۔ایران کے دارلحکومت تہران میں کیوں سنیوں کی ایک مسجد بھی نہیں اور نہ ہی انھیں مسجد بنانے کی اجازت ہیں مگر اسی تہران میں یہودیوں کے 70 عبادے خانے ہے اور عیسائیوں ،ہندوؤں،پارسیوں اور بدھوں وغیرہ کے ہزاروں عبادے خانے ہے۔

    16۔خمینی انقلاب کے بعد ایران کی 90 فیصد مساجد کو کیوں امام بارگاہ میں تبدیل کیا گیا مگر کسی ایک بھی چرچ، مندر یا کسی اور مذہب کے عبادت خانوں کو نہ تبدیل کیا گیا اور نہ ہی گرایا گیا۔

    17۔خمینی انقلاب کے بعد پورے ایران سے سنی علماء کو کیوں چن چن کر قتل کیا گیا۔

    18۔ایران میں سنی مساجد میں حکومتی امام کا مقرر ہونا کیوں ضروری ہے۔ سنی اپنی مساجد میں اپنی مرضی کا امام کیوں نہیں رکھ سکتے۔

    19۔ ایران میں ہر سال ہزاروں سنیوں کو وہابیت پھیلانے کا الزام لگا کر پھانسی دی جاتی ہے مگر کیوں آج تک کسی یہودی،عیسائ یا ہندو کو پھانسی نہیں ہوئ۔

    20۔ دنیا کے کسی مذہب والے بھی ہمارے امہات المومنین ہمارے نبی کے اصحاب کو گالیاں دینا اپنے مذہب کا حصہ نہیں سمجھنے مگر یہ شیعہ تبراہ کرنا یعنی کہ امہات المومنین اور صحابہ کرام ؓ کو گالیاں دینا اپنے مذہب کا حصہ کیوں سمجھتے ہے۔

    ایران کا ایف سی بلوچستان پر حملہ ایک فوجی شہید اور اور تین زخمی اور مزید دھمکیوں پر دھمکیاں دیے جا رہا ہے۔ ان کا علاج طالبان اور ای ایس ای ایس کے علاوہ اور کون کر سکتا ہے۔ یہ بات یاد رکھیں

    شیعہ مجوس روافض مسلمانوں کے ساتھ مخلص ہو ہی نہیں سکتے یہ بد ترین مخلوق ہے روئے زمین پر

    https://www.facebook.com/permalink.php?story_fbid=651021841697518&id=569356223197414
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,920
    جزاکم اللہ خیرا ، یہ سب سے بڑے شیطان ہیں ۔ ان کے خلاف حکمت عملی سے چلنا ہوگا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں