٭٭٭ دو- خوف اور امن ٭٭٭

محمد عامر یونس نے 'گرافک کی دنیا' میں ‏اپریل 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    [​IMG]

    ٭٭٭ دو- خوف اور امن ٭٭٭

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اﷲ تعالیٰ نے فرمایا : مجھے اپنی عزت کی قسم ! میں اپنے بندے پر دو خوف اور دو امن اکٹھے نہیں کروں گا اگر وہ مجھ سے دنیا میں خوف رکھے گا تو میں اسے قیامت کے روز امن میں رکھوں گا اور اگر وہ مجھ سے دنیا میں بے خوف رہا تو میں اسے قیامت کے روز خوف میں مبتلا کروں گا


    --------------------------------------------------

    (صحيح ابن حبان : 640 ، ، الترغيب والترهيب : 4/209 ، ،صحيح الترغيب : 3376 ، ، السلسلة الصحيحة : 2666)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں