پاکستانی وزیراعظم اور فوجی سربراہ کا دورہ سعودی عرب

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏اپریل 23, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    پاکستانی وزیراعظم اعلی سطح کے وفد کے ساتھ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جس میں ان کے ساتھ مسلح افواج کے سربراہ جنرل راحیل شریف بھی شامل ہیں۔ آج یہ وفد سعودی شاہ سلمان سے ملاقات کر رہا ہے۔
     
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اللہ کرے کہ زبانی دعوے کے برعکس کچھ عملی طور پر بھی دکھائے ورنہ اسطرح تو امریکا بھی سعودی عرب کے ساتھ ہے اور ہر کوئی سعودی عرب کے ساتھ ہے لیکن عملی طور پر کچھ نہیں !
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں