ہزاری بھائی کو مبارکباد

بابر تنویر نے 'گپ شپ' میں ‏اپریل 23, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    امید ہے کہ تمام دوست و احباب بخیریت ہوں گے۔
    مجھے یہ اطلاع دیتے ہوۓ دلی مسرت ہو رہی ہے کہ مجلس کی ایک بہت ہی پیارے بھائ عطاء الرحمن نے مجلس پر اپنی 1000 (ایک ہزار) پوسٹ مکمل کر لیں ہیں۔ مجلس کی انتظامیہ اور تمام اراکین مجلس کی جانب سے عطاء الرحمان منگلوری بھائ کو مبارکباد قبول ہو۔ اللہ تعالی انہیں دین و دنیا میں بھلائ عطا فرماۓ آمین!
    عطاء الرحمن بھائ 9 اپریل 2012 کو مجلس میں شامل ہوۓ
    ان کے پیغامات کی تعداد 1002 ہے۔
    انہیں موصول شکریہ جات 868
    ٹرافی کے پوائنٹ 153۔
     
    Last edited: ‏اپریل 23, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 8
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو عطاء الرحمن بھائی کو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عطاء الرحمان منگلوری بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو، یقیناً آپ کی ایک ایک پوسٹ پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے اور جہاں مجھے آپ کا نام نظر آتا ہے اسے ضرور پڑھتا ہوں۔
     
    Last edited: ‏اپریل 23, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,919
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    عطاءالرحمن منگلوری بھائی کو بہت بہت مبارک باد ـ بارک اللہ فیکم ـ
    بلاشبہ ـ اس کے علاوہ اہم یہ کہ جب سے مجلس پر آئے ہیں ـ مجلس پر ہی نظر آئے ہیں ـ اللہ ان کی فورم اور یہاں موجود ہ بھائی بہنوں سے تعلق فی اللہ کو قبول فرمائے اور مزید استحکام عطا فرمائے ـ ویسے تو سارے تھریڈ ہی عمدہ ہوتے ہیں لیکن ایک تھریڈ جسے میں چیک کرنا کبھی نہیں بھولتا وہ آج آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے ؟ (4) ہےـ گھر بیٹھے ہی پاکستان کے خوب صورت علاقوں کی سیر ہو جاتی ہے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,482
    جزاک اللہ خیرا.یک ہزاری ہونے کی اطلاع کا شکریہ بابر تنویر بھائ.
    مجھے حیرت ہوئ کہ پوسٹس کی تعداد بڑھ کیسے گئ..صرف ایک وجہ ہو سکتی ہے وہ یہ کہ موبائل پہ شکریہ کا بٹن جب گام نہیں کرتا تو متبادل کے طور پہ جزاک اللہ یا کوئ اور عبارت لکھ کر شکریہ ادا کر لیتا ہوں..یہ ان شکریہ جات کی برکت سے ہوا ورنہ ایک سلجھے ہوئے فورم پہ اتنی پوسٹس آسان نہیں....وہ بھی میرے جیسے کم علم کم عقل اور کم گو شخص کے لئے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,482
    جزاک اللہ خیرا.یک ہزاری ہونے کی اطلاع کا شکریہ بابر تنویر بھائ.
    مجھے حیرت ہوئ کہ پوسٹس کی تعداد بڑھ کیسے گئ..صرف ایک وجہ ہو سکتی ہے وہ یہ کہ موبائل پہ شکریہ کا بٹن جب گام نہیں کرتا تو متبادل کے طور پہ جزاک اللہ یا کوئ اور عبارت لکھ کر شکریہ ادا کر لیتا ہوں..یہ ان شکریہ جات کی برکت سے ہوا ورنہ ایک سلجھے ہوئے فورم پہ اتنی پوسٹس آسان نہیں....وہ بھی میرے جیسے کم علم کم عقل اور کم گو شخص کے لئے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,482
    رفی بھائ.یہ طنز ہے یا تعریف؟ میں اپنے پیر و مرشد کے حکم پر پہاڑوں اور برفزاروں میں پڑا ہوں.صرف موبائل پہ آپ لوگوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کر لیتا ہوں.کم لکھنا کم جاگنا کم پڑھنا کم سوچنا مجبوری بن گیا ہے.اس لئے ...معذرت خواہ ہوں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت بہت مبارک ھو، منگلوری بھائی۔
    ماشاءاللہ ، زور قلم تو خوب ھے، بس تھوڑی رفتار تیز کرنے کی ضرورت ھے۔ ابتسامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    901
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو عطاء الرحمن بھائی کو۔

    [​IMG]
     
    Last edited: ‏اپریل 25, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  10. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    عطاءالرحمن منگلوری بھائی کو بہت بہت مبارک بادہو-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    محترم بھائی، خلوصِ نیت کے ساتھ تعریف ہی کی تھی، ویسے بھی آپ جس مقدس فریضے پر مامور ہیں اس نسبت سے پوسٹس کی کمی پر طنز کرنا زیب نہیں دیتا۔ اس کے باوجود جتنا آپ کر رہے ہیں وہ کافی سے زیادہ ہے۔ پھر بھی اگر آپ کو کہیں پر ایسا محسوس ہوا ہو تو میرے سلیقہء اظہار میں شاید کوئی کوتاہی رہ گئی ہوگی جس کے لئے معذرت خواہ ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    ماشاء اللہ۔ ایک ہزار مراسلات پر مبارک ہو بھائی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,482
    جزاک اللہ رفی بھائ.
    مجھے آپ کے خلوص میں ذرا برابر شک نہیں..خود اپنی کوتاہیوں کے پیش نظر خیال آیا کہ تعریف کے پس پردہ ...کچھ اور نہ ہو...اس کا فائدہ یہ ہوا کہ آپ کے انداز تکلم کو جوش آیا اور کیا خوبصورت الفاظ رقم ہوئے." سلیقہ اظہار میں شاید کوئ کوتاہی....."
    بہت بہت شکریہ. جزاک اللہ خیراش
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    بہت مبارک ہو بھائی
    آپ کی چھوٹی چھوٹی مگر موٹی باتیں میں بھی پڑھتا ہوں۔
    مجھے یہ سمجھ نہیں آیا آپ برفیلی جگہ جاکر مقیم کیوں ہوئے ہیں؟ شاید اس سے پہلے بھی میں نے آپ سے کہیں یہ سوال پوچھا تھا لیکن آپ نے مذاق میں کچھ کہ دیا تھا۔ آپ کے پیر مرشد کون ہیں مجھے بھی آپ کے متعلق جان کر خوشی ہوگی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  15. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,482
    شکریہ ابن قاسم بھائی!
    آپ نے پوچھا کہ برفیلی جگہ جا کے مقیم کیوں ہوئے؟ جواب یہ کہ "ہم نے گلشن کے تحفظ کی قسم لگائ ہے."
    اب یہ نہیں بتا سکتا کہ گلشن کون؛: گلشن کی خاطر پہاڑوں اور برف زاروں کے آس پاس مقیم کہاں مسافروں کی طرح رہتے ہیں.
    پیر و مرشد کے متعلق بھی پوچھا آپ نے
    پیر سید مشرف حسین شاہ صاحب جن کا آستانہ عالیہ پنڈی ہوا کرتا تھا.آج کل فعال نہیں ہیں. اس لئے بتا دیا.
    آپ کی خوشی کی خاطر انکشاف کر بیٹھا ہوں' اپنے تک رکھئے ابتسامہ
    .ـــ کیونکہ آپ کئ بار پوچھ چکےہیں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  16. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آجکل ، پیر صاحب شاید کراچی میں هیں. ابتسامه
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  17. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    بھائی ایک شعر ہے خوب پردہ ہے آپ کا بھی صاف چھپتے بھی نہیں سامنے آتے نہیں : )
    خیر آپ کھل کر نہیں بتانا چاہتے کوئی بات نہیں ہم دوبارہ اس بات کی شکایت نہیں کریں گے۔ آپ خوش رہیں یہی کافی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  18. سوئےمقتل

    سوئےمقتل -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 28, 2015
    پیغامات:
    83
    اللہ عطاء الرحمان بھائی کو مزید دین کاکام کرنے کی توفیق دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. سوئےمقتل

    سوئےمقتل -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏فروری 28, 2015
    پیغامات:
    83
    ابن قاسم بھائی میرا سب سے پسندیدہ شعر آپ نے لکھ کے دل خوش کردیا
     
  20. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,482
    اچھا! ہمارے پیر سائیں کو آپ کیسے جانتے ہیں؟ابن قاسم بھائ نہیں جانتے شاید .
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں