صحیح احادیث کی معروف کتب

اہل الحدیث نے 'حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون' میں ‏مئی 20, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    صحیح احادیث کی کتب مندرجہ ذیل ہیں. جن کا مطالعہ عوام الناس کے لیے مفید ہو سکتا ہے

    صحیح بخاری
    صحیح مسلم
    صحیح ابن خزیمہ
    صحیح ابن حبان
    صحیح ابن جارود
    صحیح ابی عوانہ
    المختارہ
    مستدرک حاکم (کا غالب حصہ)

    ان میں سے بخاری و مسلم کی تمام مسند متصل مرفوع روایات کو امت کی جانب سے شرف قبولیت حاصل ہے یعنی انہیں صحیح تسلیم کیا گیا ہے.

    استفادہ: اضوا المصابیح فی تحقیق مشکوۃ المصابیح از حافظ زبیر علی زئی رحمہ الله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں