پٹھوں کی کمزوری

وحیداحمدریاض نے 'صحت و طب' میں ‏جون 13, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    محترم حکیم صاحب
    میرے پٹھے کمزور ہیں
    میں کسی بھی پوزیشن میں چند منٹ سے زیادہ بیٹھ مہیں سکتا۔
    تھوڑی تھوڑی دیر بعد پوزیشن تبدیل کرتا رہتا ہوں۔
    براہ مہربانی کوئی آسان سی دوا بتا دیں۔
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. حکیم ضیاء الرحمن سندھو

    حکیم ضیاء الرحمن سندھو محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 17, 2013
    پیغامات:
    255
    السلام علیکم
    جناب محترم کب سے ہے یہ پرابلم اور تمہاری عمر کتنی ہے
    کام کیا کرتے ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    حکیم صاحب
    میری عمر 45 سال ہے
    میں آفس ورک کرتا ہوں۔
    یہ پرابلم تقریبا" 10 - 12 سال پرانی ہے۔
    اب کچھ زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. حکیم ضیاء الرحمن سندھو

    حکیم ضیاء الرحمن سندھو محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 17, 2013
    پیغامات:
    255
    السلام علیکم
    جناب محترم آپ اس کے لئیے ہمدرد کا خمیرہ ابریشم حکیم ارشد والا آدھا آدھا چمچ صبح و شام کھانے کے بعد دودھ میں ملا کر استعمال کریں
    اس سے انشاءاللہ آپ کے اعصاب طاقتور ہو جائیں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاک اللہ خیرا حکیم صاحب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
    محترم حکیم صاحب

    کیا اعصاب اور پٹھے ایک ہی چیز ہیں ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. حکیم ضیاء الرحمن سندھو

    حکیم ضیاء الرحمن سندھو محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 17, 2013
    پیغامات:
    255
    السلام علیکم
    جی جناب اعصاب اور پٹھے ایک ہی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جزاک اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں