یمن آپریشن اور پاکستان

اعجاز علی شاہ نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏جون 14, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    یمن آپریشن کے حوالے سے پاکستانی پارلیمنٹ کی بے وقوفی پر مبنی قرارداد اپنی جگہ لیکن ایک حقیقت جو سب پر واضح ہوئی وہ یہ ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ شامل کچھ حمایتی ملکوں نے صرف زبانی حد تک سعودی عرب کا ساتھ دیا لیکن اپنی فوجوں کو نہیں بھیجا جبکہ اس کے برعکس پاکستانی فوج نے آپریشن سے پہلے سعودی عرب کے دستوں کو ٹریننگ دی اور انٹیلی جنس سپورٹ بھی کررہا ہے جو اس بات کی دلیل ہے کہ بظاہر پاکستان نے کچھ نہیں کیا لیکن کیا وہ جو ظاہری طور پر حمایت کرنے والے ملکوں نے نہیں کیا۔ وہ کون سے ممالک ہیں میں ان کا نام نہیں لینا چاہتا۔
    الحمد للہ پاکستانی فوج اور عوام نے ہر سطح پر سعودی عرب سے محبت کا ثبوت دیا۔
    بہرحال یہ میری رائے ہے جو کہ غلط بھی ہوسکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    میرا خیال ہے کہ آپ کی رائے صحیح ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں