اذان سے پہلے درود کیلئے استدلال

اعجاز علی شاہ نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جولائی 21, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم
    فیس بک پر ایک صاحب نے یہ میسج کیا ہے کہ اذان سے پہلے بلال رضی اللہ عنہ دعا پڑھتے تھے تو اس سے یہ استدلال لیا گیا ہے کہ بریلوی جو درود پڑھتے ہیں وہ ٹھیک ہے !
    11759577_947674655298142_616964048_n.jpg

    میں نے سنن ابی داود میں چیک کی تو یہ حدیث ان الفاظ میں ملی
    باب الأذان فوق المنارة

    519 حدثنا أحمد بن محمد بن أيوب حدثنا إبراهيم بن سعد عن محمد بن إسحق عن محمد بن جعفر بن الزبير عن عروة بن الزبير عن امرأة من بني النجار قالت كان بيتي من أطول بيت حول المسجد وكان بلال يؤذن عليه الفجر فيأتي بسحر فيجلس على البيت ينظر إلى الفجر فإذا رآه تمطى ثم قال اللهم إني أحمدك وأستعينك على قريش أن يقيموا دينك قالت ثم يؤذن قالت والله ما علمته كان تركها ليلة واحدة تعني هذه الكلمات
    http://library.islamweb.net/newlibrary/display_book.php?flag=1&bk_no=4&ID=435

    کیا ان کا یہ استدلال ٹھیک ہے اور کیا مذکورہ حدیث صحیح ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    یہ استدلال درست نہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں