موزیلا نے فائر فوکس میں ایڈوب فلیش پر پابندی لگا دی

عائشہ نے 'سوفٹ وئیرز پر تبصرے' میں ‏جولائی 29, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    موزیلا نے اپنے براؤزر فائر فوکس میں ایڈوب فلیش پر اس وقت تک پابندی لگا دی ہے جب تک اس کا ایسا نیا ورژن نہیں آ جاتا جو سیکیورٹی مسائل سے پاک ہو۔ اس سے پہلے بھی فائرفوکس ایڈوب فلیش کی کئی اپ ڈیٹس کو ولنریبل قرار دے کر آپ کو وارن کرتا تھا لیکن اب یہ پابندی بائے ڈیفالٹ لگا دی گئی ہے۔
    اس سے پتہ چلتا ہے کہ ضروری نہیں مقبول سوفٹوئر محفوظ بھی ہوں۔
    خبر کا حوالہ http://features.en.softonic.com/sof...locks-flash-angry-birds-2-and-more-windows-10
    http://www.theverge.com/2015/7/14/8...s-facebook-security-chief-calls-for-its-death
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اس کا متبادل کیا ہو گا اب؟

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں