مَدَني , مدِيني ,مدائني میں فرق

ابوعکاشہ نے 'عربی علوم' میں ‏جولائی 30, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    مَدَني , مدِيني ,مدائني میں فرق

    المدینہ کی نسبت مدینہ النبی ﷺ کی طرف ہے
    مَدَني
    (بحذف یا اور دل پر زبر کے ساتھ)
    لیکن اس کے علاوہ دنیا میں کم و بیش پندرہ ایسے شہر ہیں جنہیں المدینہ کہا جاتا ہے (1)

    مَدِيني
    ( میم پر زَبر ، اور دال پر زِیرکے ساتھ )
    اس کی نسبت مدینہ المنصور (عراق )کی طرف ہے ـ

    مَدَائني
    (میم پر زبر اور دال پر زبر کے ساتھ)
    اس لفظ کی نسبت مدائن کسری (فارس )کی طرف ہے ـ

    مَدْيَني
    (دال پر سکون، اور یا پر زبر کے ساتھ)
    اس لفظ کی نسبت مدین شعیب علیہ السلام کے علاقہ کی طرف ہے ـ جس کا ذکر قرآن میں موجود ہے ـ



    (منقول)۔۔
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں