ابو ثوبان سے ملاقات

اعجاز علی شاہ نے 'اہلِ مجلس : دکھ سکھ کے سانجھی' میں ‏اگست 31, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ہفتے والے دن ابو ثوبان سے ان کے گھر پر ملاقات ہوئی تھی۔ ماشاء اللہ ایک صابر اور باہمت انسان ہیں۔
    ام ثوبان رحمہا اللہ نے ہمیشہ اردو مجلس پر اچھے موضوعات پر کام کیا۔ قرآن سیکشن میں ان کے موضوعات کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اللہ تعالی ان کی محنت کو قبول فرمائے جو بیماری کے باوجود وہ ٹائم نکال کر کرتی۔
    یہاں پر میں ان کتابوں کی الماری کی تصویر لگا رہا ہوں جن کے ذریعے ام ثوبان رحمہا اللہ دینی علم بڑھاتی تھی اور شاید اردو مجلس پر بھی ان کتابوں سے یونی کوڈ میں کام کرتی۔
    اللہ رب العزت ان کیلئے صدقہ جاریہ بنائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 13
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    Photo Aug 29, 5 26 03 PM.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 16
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    یہ جامع الملک خالد مسجد کی تصویر ہے جہاں پر ام ثوبان رحمہا اللہ کا جنازہ پڑھایا گیا۔
    قبرستان بھی قریب ہے۔
    اللہ تعالی ان کی قبر کو جنت کا باغیچہ بنائے۔ آمین Photo Aug 26, 4 11 10 PM.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 15
  4. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    جزاک اللہ خیرا بھائی۰ بہت ہی خوبصورت یاد شئیر کی ہے۰ یا رب ہماری بہن کے قبر کو جنت کے باغوں میں شامل کر۰ یا اللہ انہوں نے جتنا دین کا کام کیا ہے انہیں مرحومہ کیلئے صدقہ جاریہ بنا۰۰آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  5. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین! یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. اخت طیب

    اخت طیب -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2013
    پیغامات:
    769
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,946
    آمین:cry:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ

    شئیرنگ کے لیے جزاک اللہ خیرا بھائی۔
    اللہ تعالیٰ ام ثوبان سسٹر کی تمام حسنات کو قبول فرما لیں اور ان کے لیے صدقہ جاریہ بنا دیں۔ آمین۔
    مجلس پر ہمیں ان کی کمی ہمیشہ محسوس ہوگی۔ جب سے مجلس جوائن کی ہے ان کو ایکٹیو دیکھا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  11. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,488
    آمین یارب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  12. أبو ثوبان

    أبو ثوبان -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2014
    پیغامات:
    33
    وعليكم السلام و رحمته و برکاتہ
    اے اللہ ام ثوبان کے ساتھ رحم والا معاملہ فرما. یا اللہ تمام لوگوں کی گواہی ام ثوبان کے حق میں قبول فرما.
    اللهم اغفرلها ورحمها و اجعل قبرها روضة من رياض الجنة.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  13. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    آمین یا ربی
    اللهم اغفر لها وارحمها وعافها واعف عنها واكرم نزلها ووسع مدخلها وادخلها الجنة
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  14. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    اللهم اغفرلها ورحمها و اجعل قبرها روضة من رياض الجنة.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں