رجال الغائب

Mubashir Saleem نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏ستمبر 8, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Mubashir Saleem

    Mubashir Saleem رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جون 24, 2014
    پیغامات:
    9
    السلام علیکم
    شیخ محترم
    رجال الغائب کا کیا مطلب ہے یہ کوئ خا ص علم ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    وعلیکم السلام
    یہ کوئی خاص علم نہیں ہے ۔
    بلکہ کوئی علم ہی نہیں ہے ۔
    رجال الغائب جنات کو کہتے ہیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں