واٹس ایپ میسنجر اب اردو زبان میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ابن قاسم نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏ستمبر 11, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    واٹس ایپ میسنجر اینڈرائڈ، ونڈوز موبائل اور آئی فون یوزرس میں کافی مقبول ہے اس کے ذریعے اپنے رشتہ داروں اور دوستوں سے چیٹ کرسکتے ہیں اس کے علاوہ تصویر ویڈیو اور لوکیشن شیئر کر سکتے ہیں پچھلے اپڈیٹ میں واٹس ایپ میں کال کرنے کی سہولت دی گئی تھی
    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق واٹس ایپ میسنجر میں اب اردو شامل کی گئی ہے صارفین اردو داں طبقے کے لیے یہ خوش خبری ہے
    اینڈرائڈ فون استعمال کرنے والے پلے اسٹور سے اس نئے اپڈیٹ کو ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں آئی فون یوزرس ایپل اسٹور کے ذریعے جب کہ ونڈوز فون یوزرس مائکروسافٹ اسٹور کے ذذریعے نئے اپڈیٹ کو ڈاؤنلوڈ کر سکیں گے

    http://tribune.com.pk/story/954655/whatsapp-messenger-now-available-in-urdu/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی میں نے ایپل ائیر 2 اسپیشل اسی لیے خریدا تھا کہ واٹس اپ اس پر چلاوں گا لیکن اس پر چلتا ہی نہیں۔ابھی تک اس کیلئے نہیں نکلا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    تھریڈ لکھتے وقت میں نے اپنے گمان سے آئی پیڈ کا ذکر نہیں کیا تھا کہ واٹس اپ آئی پیڈ پر کام نہیں کرتا ہو گا اب معلوم ہوا کہ واقعی کام نہیں کرتا۔
    آپ ایسا کیجیے کہ اینڈرائیڈ ٹیب لیٹ لے لیں۔ کیوں کہ اینڈرائیڈ میں بہت سی چیزیں ممکن ہے : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں