منصوبہ بندی

حسیب رزاق نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏ستمبر 19, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    السلام علیکم جناب میری بیوی کا تیسرا بڑاآپریشن ہو رہا ہے۔ وہ اس معاملے میں اپنے آپ کو کمزور سمجھتی ہے ۔ اور مزید بچے پیدا کرنے کے قابل نہیں سمجھ رہی۔ چاہتی ہے کہ اس معاملہ کو ختم کر دوں یعنی بچوں کا سلسلہ ختم کروا دوں۔ اس بارے میں کوئی رائے دیں۔ شکریہ
     
  2. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    زیادہ سے زیادہ ڈیلیوری میں موت ہی واقع ہو گی ناں!
    رسول اللہ صلی اللی علیہ وسلم کا فرمان ہے: جو عورت زچگی میں فوت ہو جائے وہ شہید ہے!
    سنن ابی داود
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں