نماز کے دوران ماں باپ بلائیں تو کیا کریں؟

ام محمد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 10, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    کیا ایسی کوئی حدیث ہے کہ بنی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
    مفہوم : کاش کہ میری ماں زندہ ہوتی اور میں نماز پڑھ رہا ہوتا اور الحمد للہ پڑھ چکا ہوتا پهر میری امی مجهے بلاتی تو میں نماز توڑ دیتا اور کہتا کہ امی بتائیں کیا بات ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جی نہیں۔
    نفلی نماز کے دوران والدین کے بلانے پر جا سکتے ہیں فرض نماز میں نہیں۔البتہ کسی کی جان بچانے کے لیے فرض نماز میں بھی جا سکتے ہیں۔
    مزید تفصیل یہاں دیکھ لیجیے۔
    http://islamqa.info/en/151653
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    جزاکٍ اللہ خیرا۔ دراصل پچھلے دنوں مولانا طارق جمیل نے اپنے ایک بیان میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب یہ حدیث بیان کی تھی۔ معلوم نہیں وہ یہ سب کچھ کہاں سے لیتے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا سسٹر عین
    یعنی اس مفہوم کی کوئی حدیث نہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    لیکن جریج کا واقعہ صحیح مسلم میں موجود ہے۔
    http://www.urdumajlis.net/threads/جریج-کا-واقعہ.4014/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جریج کے واقعے کاتو معلوم ہے لیکن جو حدیث کا مفہوم لکها وہ الفاظ تو کسی حدیث کے نہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    جی بالکل شاید طارق جمیل نے کچھ پھر ادھر ادھر سے ملانے کی کوشش کی ہو اس لیے یہاں پر ذکر کیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    جریج والا واقعہ اسلام سے پہلے کی قوم کا ہے۔ اسلام میں یہ حکم نہیں کہ والدین کے بلانے پر فرض نماز منقطع کی جائے۔ تاہم پہلے ذکر کیا جا چکا ہے کہ جان بچانے جیسی انتہائی ضرورت کے تحت فرض نماز منقطع کی جا سکتی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں