عاشورہ کے متعلق ایک سوال

ام مطیع الرحمن نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اکتوبر، 18, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۰
    نبی کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص عاشورہ کے روز اپنے اہل و عیال پر فراخدلی سے رزق خرچ کرئے گا اللہ تعالی پورے سال اسکے رزق میں برکت ڈالے گا۰
    کیا یہ حدیث ٹھیک ہے؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    عن سفيان بن عيينة عن إبراهيم بن محمد بن المنتشر عن أبيه . قال : { بلغنا أنه من وسع على ‏أهله يوم عاشوراء وسع الله عليه سائر سنته..
    یہ حدیث موضوع ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    جزاک اللہ خیرا
    بالکل صحیح فرمایا
    یہاں پر تفصیل موجود ہے۔
    http://www.dorar.net/spreadH/179
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں