فرانس کا اسکولوں میں خنزیر کے متبادل کھانا دینے سے انکار

انا نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏نومبر 6, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    یورپ کی اسلام دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ۔ نقاب بلکہ سکارف پر تو پہلے ہی پابندی عائد تھی ۔ اب وہاں کے مسلمانوں پر مزید زندگی تنگ کرنے کا نیا طریقہ بھی ڈھونڈ لیا ہے ۔ خبروں کے مطابق فرانس نے اسکولوں میں خنزیر کے گوشت کے متبادل کوئی لنچ فراہم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ یعنی جس دن خنزیر کا گوشت لنچ میں ہو گا اس دن یا تو وہی کھائیں یا بھوکے رہیں۔وجہ ہمیشہ کی طرح ایک ہی ہے کہ سیکولر سٹیٹ میں مذہب کی گنجائش نہیں۔یا دوسرے بلکہ صاف الفاظ میں کہہ لیں کہ اسلامی احکامات برداشت نہیں ہوتے۔ اور پھر ان کے ایک نمائندے کے مطابق اسکول تعلیم حاصل کرنے کی جگہ ہیں ، مذہبی فرائض کی نہیں۔


    http://www.usnews.com/news/world/ar...-france-walks-narrow-line-on-islam-in-schools
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • معلوماتی معلوماتی x 2
  2. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    تنگ نظر تنگدل قوم
     
  3. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وہی دشمن کا پرانا طریقہ اذیت دینے کے لیے مختلف طریقے سے وار کرتا ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    یہ ہے وہ آزادی اور رواداری جس کا یہ ڈھنڈورا پیٹتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    جب تک مسلمان ایک نہیں ہوتے ہیں تب تک مسلمانوں پر عرصہء حیات تنگ رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,318
    درست فرمایا بھائ زبیر احمد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں