اہل تصوف کے نام نہاد معجزات (مدنی ٹی وی )

اعجاز علی شاہ نے 'ذرائع ابلاغ' میں ‏دسمبر 6, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    مدنی کارٹون نیٹ ورک پر ایک نئی توہم پرستانہ بدعت کا آغاز

    رضاخانیت اور پتھر پرستی
    ہمیں پتہ ہے کہ ہندووں بھی اس قسم کی دلیلیں دیتے ہیں، پتھروں کی مورتیاں بنا کر دودھ دیتے ہیں اور جب دودھ جذب ہوتاہے تو پوجنا شروع کردیتے ہیں۔
    رضاخانیت چونکہ ہندوستان کے بریلی شہر سے شروع ہوئی اس لیے لازمی ہے کہ ہندووں کی طرح ان میں توہم پرستی ہو۔
    یہ دیکھیں کیسے پتھر اٹھا کر توہم پرستی کررہے ہیں اور نام مدینہ کا استعمال کرتے ہیں۔
    یہ جاہل نیت تبدیل کرکے اٹھانے کی کوشش کرتا ہے۔
    شاید پہلی بار اس نے یہ نیت کی کہ میں جو یہ کام کررہاہوں یہ بدعت نہیں ہے تو پتھر نہیں اٹھا۔
    دوسری بار یہ نیت شاید کی کہ یہ توہم پرستی اور پتھر پرستی والا بدعتی کام ہے تو پتھر اٹھ پڑا
    اب بولو جھوم کر یا پتھرو المدد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    بہت دلچسپ ہے. ابتسامہ.... ایسے پتھروں کا پایا جانا عین ممکن ہے. دراصل یہ "فوسلز" کی ایک قسم ہے. اس میں لکڑی, لوہا وغیرہ وغیرہ کچھ بھی ہو سکتے ہیں. بہرحال "ان" کی روٹی روزی لگی ہوئی ہے. اللہ سب کو ہدایت دے. آمین. آجکل اس چینل پر مزید ایسی چیزیں دیکھنے کو مل سکتی ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    انڈینائز اسلام...
    کچھ بھی نہیں چھوڑا انہوں نے.

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
    • متفق متفق x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    حد ہے جہالت کی۔
    "انگریز لیبارٹری کے لیے پیس نکال کر لے گئے اور لیبارٹری نہیں بتا سکی کہ یہ کیا ہے؟" نہ انگریز کا کوئی نام، نہ لیبارٹری کا کوئی اتا پتا، تصوف کے سارے "دینی و سائنسی معجزات" مجہول چیزوں اور مجہول لوگوں کے گرد گھومتے ہیں۔ ان کے جھوٹ کی پہلی پہچان یہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فوسل سٹونز کی کونسی قسم؟ پیٹریفائڈ وڈ؟ ہم لوگ پینٹنگ میں پیٹریفائڈ وڈ کا تاثر دینے کی کوشش کرتے تھے۔ میری بہن کہتی تھی اچھی خاصی وڈلوگ کو منحوس ماری کر کے اس کو آرٹ بنا دیا : )
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اللہ سے امید نہیں باندھتے بلکہ یہ پتھروں پرتکیہ کیے بیٹھے ہیں۔ کسی کام کے ہونے یا نہ ہونے کا تعلق پتھر کے اٹھنے یا نا اٹھنے سے باندھ دیا۔
    اور پھر کیا یہ پانسوں یا فال والی بات نہ ہوگئ کہ کفار تیروں سے فال نکالا کرتے تھے اور یہ پتھر کی مدد حاصل کر رہے ہیں۔ اور انہی پر بھروسہ کر رہے ہیں۔ جبکہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے
    اور جب (کسی کام کا) عزم مصمم کرلو تو خدا پر بھروسا رکھو۔ بےشک خدا بھروسا رکھنے والوں کو دوست رکھتا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
  7. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    انگریز نے یہ کہہ کر پتھر واپس کردیا ہوگا کہ یہ نقلی ہے
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  8. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    پیٹروفیکیشن ایک عمل کا نام ہے۔ جس میں ایک زندہ چیز اک طویل عرصہ دبے رہنے کے بعد منرلز (فوسلزوغیرہ) میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ اگر یہ لکڑی ہے تو پیٹروفائڈ وڈ کہلائے گی۔

    [​IMG]
    انیمل بھی پیٹروفائڈ ہو سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  9. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    بھائی کیوں ان کی روزی روٹی بند کرنے کے پیچھے پڑے ہیں۔ اس پتھر کیلئے اگر ان جیسے پچاس بندے بھی اچھی نیتیں کرلیں تو پھر یہ نہیں اٹھنے والا۔
     
    Last edited: ‏دسمبر 8, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    ہممم یہ تو کیمرے کا کمال لگ رہا ہے بھائی پتھر تو شاید چھوٹا ہی ہے۔ یہ تو بری نیت پر بھی اٹھ جاتا ہوگا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اس ٹی وی کا نام کیا ہے؟ درست والا۔
    میری ایک طالبہ بتا رہی تھی ان کے خاندان والے اس فرقے کے مداح ہیں۔ وہ ان سے بہت چڑتی ہے۔
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    مدنی ٹی وی یعنی !
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  13. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    پتھر سے متعلق ایک اور "قادری معجزہ"

     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  14. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    'گیارہ لوگ مل کر انگلی لگائیں اور حضرت کا نام لیں تو نوے کلو کا پتھر ہوا میں اڑنے لگتا ہے"۔ واہ واہ۔ کیا کرامت ہے جو وڈیو میں کہیں نظر نہیں آئی۔
    اس فرقے کا گیارہ پر اتنا یقین ہے تو ان کی آنکھیں اور ناک بھی گیارہ گیارہ ہونی چاہییں۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  15. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    [​IMG]
    کل ایک مجھے ایک snail کا فوسل ملا ہے۔ بہت بہترین حالت میں۔
    یہ فوسلز کی ammonite قسم ہے جو چھوٹے سمندری حیات پر مشتمل ہوتی ہے۔
    ماہرین کے مطابقfossils ammonite بننے میں کم سے کم دس ہزار سال لگتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت خوب صورت!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں