حدیث کی ضرورت ؟

اعجاز علی شاہ نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏دسمبر 10, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    السلام علیکم
    ایک حدیث کے بارے میں سنا تھا جس میں اللہ سبحانہ وتعالی نے کسی کو اس کی اولاد ٹھہرانے پر اس کو گالی دینے سے تشبیہ دی ہے۔ یہ حدیث کہاں ملے گی ؟
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کوئی لفظ یاد ہے اس کا؟
    جو مجھے یاد ہے وہ یوں ہے:
    ما أحد أصبر على أذى من الله تعالى۔۔۔
    http://sunnah.com/muslim/52
    http://sunnah.com/bukhari/97
    ایف 3 دبا کر ان ٹیکسٹ سرچ کر لیں۔ مسلم میں روایت کے مختلف لفظ ایک ہی جگہ ہیں۔ بخاری میں ذرا سرچ کرنا پڑے گا۔
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    الحمد للہ بخاری میں کتاب تفسیر القرآن میں حدیث مل گئی۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    یہ والی
    http://sunnah.com/urn/41640
    كَذَّبَنِي ابْنُ آدَمَ وَلَمْ يَكُنْ لَهُ ذَلِكَ، وَشَتَمَنِي وَلَمْ يَكُنْ لَهُ ذَلِكَ، فَأَمَّا تَكْذِيبُهُ إِيَّاىَ فَزَعَمَ أَنِّي لاَ أَقْدِرُ أَنْ أُعِيدَهُ كَمَا كَانَ، وَأَمَّا شَتْمُهُ إِيَّاىَ فَقَوْلُهُ لِي وَلَدٌ، فَسُبْحَانِي أَنْ أَتَّخِذَ صَاحِبَةً أَوْ وَلَدًا ‏"‏‏.‏
    مجھے بھی اب ملی۔
     
    Last edited by a moderator: ‏دسمبر 12, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    بالکل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں