جھوٹی گواہی دینا:

المسافر نے 'اتباعِ قرآن و سنت' میں ‏اپریل 21, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. المسافر

    المسافر --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اپریل 10, 2007
    پیغامات:
    6,261
    جھوٹی گواہی دینا:



    احمد: حضرت طارق بن شہاب رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "قیامت سے پہلے یہ نشانیاں ظاہر ہونگی: 1۔ جان پہچان کے لوگوں کو سلام کہنا 2۔ تجارت کا عام ہونا حتی کہ بیوی اپنے شوہر کی تجارت میں مددگار ہوگی3۔ قطع رحمی 4۔ جھوٹی گواہی دینا 5۔ سچی گواہی کو چھپانا اور 6۔ قلم کا ظاہر ہونا"


    احمد : حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ کہتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "قیامت سے پہلے جھوٹی گواہی دینے والے اور حق کو چھپانے والے ہونگے۔"​
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں