نزول مسیح حقیقی ہے یا مجازی؟

قرطبی نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏دسمبر 26, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. قرطبی

    قرطبی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 23, 2015
    پیغامات:
    59
    نزول مسیح حقیقی ہے یا مجازی
    یعنی نزول مسیح کی تمثیلی اندازمیں تشریح کرنا
    مولانہ وحید الدین خان اپنے رسالہ میں لکھتے ہیں
    حضرت عیسی علیہ السلام سے مراد کوئی فرد نہیں بلکہ ایک فکر ہے ۔جو اپنی رد فکر یعنی دجال مسیح کا بول کھولے گی اور قلع قمع کرئے گی
    علماء اسلام کی قابل تعداد لحاظ اس نقطہ کو ہمشہ سے مانتی رہی کہ مسیح جسمانی طور پر آسمان پر نازل نہیں ہوگے
    الرسالہ صفحہ 46 مئی 2010
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,939
    کتاب وسنت میں وارد الفاظ کو انکے حقیقی معنى پر ہی محمول کرنا لازم ہے۔ الا کہ کوئی قرینہ صارفہ ہو۔
    نزول مسیح حقیقی ہے۔ اور حقیقتا عیسی بن مریم صلى اللہ علیہ وسلم نزول فرمائیں گے۔ اور اسی طرح دجال کا ظہور بھی حقیقی ہوگا‘ مجازی نہیں۔
    عیسی و دجال دو انسانوں کے نام ہیں دو متضاد افکار کے نام نہیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں