نور علی الدرب کے میزبان عبداللہ بن فرحۃ الغامدی کا انتقال (اذاعۃ القرآن چینل)

اعجاز علی شاہ نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏جنوری 12, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    اذاعۃ القرآن (ریڈیو قرآن) کے مشہور پروگرام نور علی الدرب جس میں کبار علماء سامعین کے مسائل سن کر جوابات دیتے ہیں اس کا میزبان عبدالله بن فرحة الغامدي کا انتقال ہوا ہے ۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    موصوف رحمہ اللہ لمبے عرصے تک اس پروگرام سے وابستہ رہے اور عبد اللہ بن باز رحمہ اللہ جیسے بلند پایہ علماء کے ساتھ بھی ان کا پروگرام چلتا رہا۔ اس کے علاوہ مفتی المملکہ آل شیخ حفظہ اللہ کے ساتھ اکثر ان کا پروگرام سننے کو ملتا۔
    موصوف رحمہ اللہ بہت ہی خوبصورت انداز میں فون کے ذریعے سائل کی بات کو اچھی طرح سمجھ کر دوبارہ کبار العلماء کے شیخ کو اچھے انداز میں پھر سے دہراتے یا پھر ٹویٹر یا ای میل وغیرہ سے سوال پڑھ کر سناتے۔
    اللہ تعالی ان کی مغفرت کرے اور جو کام انہوں نے دین کیلئے کیا وہ قبول فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللھم اغفر لہ و ارحمہ
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    آمین۔
     
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,490
    اناللہ وانا الیہ راجعون

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  6. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللھم اغفر لہ وارحمہ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں