تبلیغی جماعت کی کتابوں میں خواتین کے متعلق جھوٹی روایات

نصر اللہ نے 'غیر اسلامی افکار و نظریات' میں ‏فروری 25, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    بلا تمہید جیسے کہ نام سے ہی واضح ہے کہ یہ مختصر سا تھریڈ تبلیغیوں کے لئے ہے گزشتہ رات نظر سے مندرجہ ذیل تصویر گزری جس میں نیکیوں کا کم از کم میرے خیال سے مذاق ہی اڑایا گیا یے، دین میں ایک نیکی پر دس کا اجر ہے جبکہ گناہ پر سزا اسی کے مثل ہے.
    چانچہ اللہ رب العزت کا فرمان ہے:
    (مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا ۖ وَمَنْ جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَىٰ إِلَّا مِثْلَهَا وَهُمْ لَا يُظْلَمُونَ)

    لیکن اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ ہم دین اور نیکی کو مذاق ہی بنا لیں اور اتنا سستا کر دیں کہ اس کے معیار کو چانچنے والا کترا گزر جائے.
    یہ تصویر ایک ہلکی سی جھلک ہے کہ دین کی کس طرح دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں.
    اسلام نے باتوں کو قبول کرنے پر جو ضابطہ مقرر کر رکھا ہے اس میزان کی شائد ان لوگوں کے نزدیک کوئی ویلیو ہی نہیں ہے.
    اناللہ وانا الیہ راجعون.
    اللہ سب کو سمجھ سے نوازیں.
    آمین.
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • اعلی اعلی x 2
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جزاک اللہ خیرا۔
    اللہ ہدایت دے دین کے نام پر جھوٹ کا کاروبار چلانے والوں کو۔
    یہ تو میٹھا جھوٹ ہے، خواتین کے متعلق تبلیغی لٹریچر میں منفی قسم کی جھوٹی روایتوں کا ایک انبار ہے، جسے پڑھ کر جنید جمشید جیسے چودہ علوم کے علامہ بنتے ہیں اور عورت کے متعلق نفرت پھیلاتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    کوئی ان لوگوں کو اللہ کا خوف نہیں جو دل کرتا ہے منہ اٹھا کر بنا بھی دیتے ہیں بیان بھی کر دیتے ہیں.

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    اس کتاب کا مکمل نام اور مصنف و مترجم کا نام بتا سکتے ہیں۔
     
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    کتاب کا مکمل نام تو شائد کنز الجواہر ہی ہے لیکن میں مزید معلوم کرکے خبردوں گا ان شاءاللہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں