محترم بابرتنویر بھائی کے لئے دعا ئے صحت

نصر اللہ نے 'مجلسِ دعا' میں ‏مارچ 2, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.

    تمام اراکین و شاہدین مجلس کو درخواست کی جاتی ہے کہ ہمارے بڑے ہی مشفق اور مہربان انتظامی رکن جناب بابر تنویر بھائی کچھ عرصے سے علالت میں مبتلا ہیں.
    بابر تنویر ایک ایسا نام ہیں جو کسی بھی تعریف و تعارف کا محتاج نہیں موصوف نہائیت شفیق طبیعت کے بندے ہیں اور نرمی بھی خاصی حد تک ان کی ذات کا حصہ ہے شائد یہ ہی وجہ ہے کہ ان کو نظر بھی جلدی لگ جاتی ہے.
    تاہم آپ تمام بھن بھائیوں سے ان کی صحت یابی کے لئے دعا کی گزارش ہے..
    دعا فرمائیں کہ اللہ ان کو جلد از جلد صحت و تندرستی سے نواز دیں.
    آمین.
    لاباءس الطہور ان شاءاللہ.
    اللھم اذھب الباس رب الناس واشف انت شافی لاشفاء الا شفائک شفاء لایغادر السقما.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    لاباءس الطہور ان شاءاللہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,950
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اللہ اپنی حفاظت میں رکھے ،لا بأس طهور ان شاءالله
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,323
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    لاباس طہور ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    لا باس طهور ان شاء الله
    اللهم رب الناس اذهب الباس واشف انت الشافي لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    اللہ تعالی مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ۔
    ماشاءاللہ بیماری کے باوجود وہ مجلس پر اپنا کام کرتے رہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,396
    لا باس طهور ان شاء الله
    اللهم رب الناس اذهب الباس واشف انت الشافي لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام
    اللہ تعالیٰ بابر بھائی کو شفا عطا فرمائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیہ

    الله تعالٰی بابر بھائی کو.شفا عطا فرمائے. آمین

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آمین!
     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    تمام بہنوں اور بھائیوں کی دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ۔ اللہ آپ سب کو ہر قسم کی پریشانیوں تکلیفوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھے آمین!
    الحمد للہ میں اب ٹھیک ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    الحمدللہ.
    اللہ مزید تندرست و توانا فرما دیں..

    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,488
    الحمــدللہ.آپ نے شفا پائ.اپنی صحت کا خیال رکھئے ..آللہ صحت کاملہ عطا فرمائے.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں