عبداللہ امانت محمدی کے اقوال تیسری قسط

عبداللہ امانت محمدی نے 'متفرقات' میں ‏مارچ 11, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرّٰحَیْمَ

    vعلم پھیلانے والا طالب علم، عالم کہلاتا ہے۔

    vلوگ حق سے زیادہ شخصیت کو دیکھتے ہیں ۔

    vرحمٰن کی رحمت سے نا امید وہی ہوتے ہیں جو لوگوں پر رحم نہیں کرتے ۔

    vمکار سے لڑائی اس کے مقاصد کو پورا کرنے کے مترادف ہے ۔

    vکسی کو اپنا مختاج نہ سمجھو کیونکہ جب تم نہیں ہو گے تو وہ کس کا مختاج ہو گا ؟

    vخوش نصیب لوگ ہی سالوں میں صدیوں جتنا کام کرتے ہیں۔

    vجو واقعات سے نہیں سیکھتے وہ غافل ہیں اور تجربات سے نہیں سیکھتے وہ جاہل ہیں ۔

    vحوصلہ افزائی اور حوصلہ شکنی سے انسان اپنی منزل کے لیے مزید محنت کرتا ہے۔

    vکوئی تم پر احسان کرئے تو شکریہ ادا کرو اور اگر تم کسی پر احسان کرو تو شکرے کی طلب نہ رکھو ۔

    vجو خود کچھ نہیں کر سکتے وہ کرنے والوں کے رستے میں روڑے اٹکاتے ہیں ۔

    vکسی چیز کا احساس اسے حاصل کرنے پر دلالت کرتا ہے۔

    vدماغ کی طاقت بازو کی طاقت سے کئی گنا زیادہ ہوتی ہے۔

    vبے وقوف جگہ بدلنے سے سمجھدار نہیں بنتا۔

    vظلم کرنا اور کروانا پسند نہیں کرنا چاہیے۔

    vجس طرح دنیاوی تعلیم سے غفلت برتنے والے دنیا میں پریشان ہوتے ہیں اسی طرح دینی تعلیم سے غفلت برتنے والے دنیا و آخرت میں پریشان ہوتے ہیں ۔(جاری ہے)
    By Abdullah Amanat Muhammadi
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    بہترین

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    جزاک اللہ خیرا
     
    Last edited: ‏مارچ 11, 2016
  4. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    ہرجملے سے پہلے V نظر آ رہا ہے؟؟؟
     
  6. عبداللہ امانت محمدی

    عبداللہ امانت محمدی رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 9, 2016
    پیغامات:
    148
    یہ ورڈ فائل سے کاپی پیسٹ کیا ہے اور اس میں میں نے ہر قول سے پہلے Bullet لگایا تھا جب ادھر پیسٹ کیا تو Bullet کی بجائے V نظر آ رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں