کوڈی سوفٹ وئیر ایل جی سمارٹ ٹی وی میں کیسے انسٹال کروں ؟

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اپریل 8, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    کوڈی سوفٹ وئیر ایل جی کے سمارٹ ٹی وی میں کیسے انسٹال کروں ؟ اگر اس کے لیے اگر کوئی باہر سے ایکسٹرنل یو ایس بی فلیش میموری کا استعمال ہوتا ہے تو میں نے وہ کیا لیکن وہ فائل ٹی وی میں شو نہیں ہو رہی، مجھے لگتا ہے اس فائل کو شاید بوٹ ایبل بنانا پڑے گا، برائے مہربانی فرما کر کوئی مدد کیجئے کے یہ کیسے ہوگا
    [​IMG]


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں