ڈراپ باکس - Project Infinite Dropbox

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اپریل 28, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]

    میں انفینٹ ایپلیکیشن موبائل سے دوسرے موبائل میں ویڈیوز بھیجنے کے لیے استعمال کرتا ہوں یہ ایک واحد ایپلیکیشن مجھے ملی ہے جس کے ذریعے میں ویڈیو ویسے رزلٹ میں بھیج دیتا ہوں جیسے رزلٹ میں میں نے بنائی تھی بنا کوالٹی خراب ہوئے ویڈیو ویسی پہنچ جاتی ہے، باہر حال انفینٹ نے کچھ سروس دی ہے پئیر ٹو پئیر یہ کیا ہے؟ اور انفینٹ پروجیکٹ ڈروپ بوکس کیا ہے ؟
    اور


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عمر اثری

    عمر اثری -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 21, 2015
    پیغامات:
    461
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ.
    جناب عالی!
    کیا یہ share it کی طرح ھے؟
    یا یہ online ویڈیوز بھیجنے کا app ھے.
    ویسے اگر share it اور xender سے اچھا کوئ app ھو تو براہ کرم رہنمائ فرمائیں.
    جزاک اللہ خیرا.
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں