فاؤنٹ یا کوئی بھی ٹیکسٹ فائل پبلک کرنے کا پلیٹ فورم ؟

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 3, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    مجھے ایک چیز جاننی تھی، جیسے آپ کے پاس ویڈیو ہے اور اسے پبلک کرنا چاہتے ہیں تو یوٹیوب ایک پلیٹ فورم ہے ویڈیو اپ لوڈ کرو اور پھر کوئی بھی ویڈیو یوٹیوب سے دیکھ کر اسے اپنے پاس ڈاؤنلوڈ کر لیتا ہے، تصویروں کے لیے بھی ایسا ایک پلیٹ فورم ہے فیس بک، اگر آپ کے پاس کوئی فاؤنٹ کی فائل ہے یا کوئی اور ٹیکسٹ فائل ہے اور آپ چاہتے ہیں کہ ہر کوئی وہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لے اس کے لیے کون سا پلیٹ فورم ہے ؟


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,938
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    جزاکم اللہ خیرا..


    Sent from my ALE-L21 using Tapatalk
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں