مائکرو سوفٹ کا کی بورڈ اور ماؤس لیکن بلوتوت کوئی اور

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 4, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    بھائیوں میرے پاس مائکروسوفٹ کا کی بورڈ اور ماؤس ہے، اس کا بلوتوت خراب ہو گیا ہے، اور ایک پرانا کوئی بلوتوت پڑا ہے وہ بھی مائکروسوفٹ کا ہے ، میں کوشش کر رہا ہوں کیسے بھی اس بلوتوت پر وہ کی بورڈ اور ماؤس چلے پڑیں پلیز کوئی طریقہ بتائیں کیا ایسا ہو سکتا ہے ؟


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں