SS IPTV App in LG Smart tv

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 9, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    مجھے کسی نے بتایا کرکٹ کے چینل اس ایپلیکیشن میں مفت میں چل جاتے ہیں یہ ایپلیکیشن میں نے اپنے ایل جی کے سمارٹ ٹی میں انسٹال کر لی پر اس ایپ میں تو کچھ ہے ہی نہیں، آپ بتا سکتے ہیں اس ایپ میں کچھ ایسا ہے بھی یا نہیں ؟


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    ابو عکاشہ بھائی جِف کا تو کوئی حل نکال لیا جائے گا میں کوئی نہ کوئی جگاڑ کر ہی لوں گا، ابو عکاشہ بھائی میں دو دن سے ایک نیا مسئلہ حل کرنے کے چکر میں ہوں، SS IPTV app in LG Smart Tv ، اسے کس طرح استعمال کروں اس کے زریعے مفت کرکٹ چینلز کیسے چلاؤں


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,865
    کرکٹ کے حوالے سے میں معلومات نہیں رکھتا ـاور نا ہی دیکھتا ہوں ـ یہی وہ بتا سکتا ہےجوکرکٹ سے دلچسپی رکھتا ہے ـ
     
  4. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    ابو عکاشہ بھائی اس ایپلیکیشن کے اندر کچھ سورس لنک کا چکر ہے جیسے کوڈی ایپ میں ہے، میں نے یوٹیوب پر ویڈیو تلاش کی یہ کیا ہے کیسے کام کرتی ہے پر بہت کم ویڈیو ہے اور زیادہ تر شاید راشئن زبان میں ہے، میرے سمارٹ ٹی وی اینڈرویڈ نہیں جس کی وجہ سے بس کچھ گنی چنی ایپ ہیں ایل کمپنی کے ایل جی سٹور میں


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں